Ibadat Main Dil Na Lagna

Description

Ye taweez aisay afrad k liye hai jo apnay duniavi masail se nijat k liye Namaz, Zikar e Ilahi ya deegar ibadat ada karte hain. Magar din raat ibadaat baja lanay k bawajood unka ibadat mein dil nahi lagta. Unhen ajeeb c baychaini mehsoos hoti rehti hai. Aur wo Allah k zikar se apnay baychain dilon ko sukoon dena chahte hain to is Naqsh ko aik bar zaroor azmaen. Pray.net.pk Rohani Mahreen nay is Taweez mein aisi Qurani Ayat or Ism e Azam ko khas rohani kuliyat se tarteeb dia hai. Jis ki barkat se Insan k dil ki tamam tar baychaini Allah k hukm se sirf 3 se 7 roz mein khatam hona shuru ho jati hai. Aur uska dil ibadaat ki taraf raghib hone lagta hai. Aur usay ibadaat mein rohani sukoon ki aisi lazzat mehsoos hone lagti hai k jo us nay zindagi mein kabhi bhi mehsoos na ki hogi. Agar ap bhi ibadat mein dil lagnay ka ye taweez hasil karna chahte hain to neche mojud link par click Karen ya diye gaye Phone No par barahe raast rabta qaem Karen.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

عبادت میں دل نہ لگنا

 نقش نمبر72 (عبادت میں دل نہ لگنا) ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جو اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیےیا دنیاوی پریشانیوں سے نجات کے لئے عبادات کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن نماز اور دیگر عبادات کرنے کے باوجود بھی انہیں دلی سکون نصیب نہیں ہوتا۔ اور وہ بیزار ہوکر عبادت سے دوری اختیار کر لیتے ہیں- سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ قرآن کریم کی رو سے بھی انسان کو دل کا سکون عبادات سے ہی ملتا ہے-

 بے شک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے (القرآن)

 اللہ کی ذات نے جب خود ہی فرما دیا کہ میری عبادت میں دل ہی کا سکون ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ انسان عبادات کرنے کے باوجود بھی عبادت کی لذت کو محسوس نہ کر سکے-

 روحانی نقطہ نظر سے عبادت میں دل نہ لگنے کی اصل وجہ انسان کے اپنے اعمال اور گناہ ہیں اور انہیں گناہوں کی ناپاک لہریں انسان کے گرد ہر وقت ایک دائرہ کی صورت میں گردش کرتی رہتی ہیں- گناہوں کا یہ دائرہ شیطانی حصار کہلاتا ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہو کر انسان کے دل کو بے چین کرتا ہے، انسان کی دعائیں اسی شیطانی حصار سے ٹکرا کر واپس آجاتی ہیں اور بارگاہ الہی میں نہ پہنچنے کی وجہ سے قبولیت کا درجہ نہیں پاتیں، اسی بناء پر انسان کو مایوسیوں، ناکامیوں، دنیاوی پریشانیوں،نفسیاتی الجھنوں اور عبادت سے بیزاری جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، برے برے خواب اس کے دل و دماغ پر انتہائی برا تاثر ڈالتے ہیں اور ان گناہوں سے ہونے والے نقصانات سے بے خبر ہونے کی وجہ سے انسان گناہوں کو ترک نہیں کر پاتا یا گناہ کرنے کے بعد اللہ کے حضور معافی مانگ کر مطمئن ہو جاتا ہے حالانکہ اصل کامیابی معافی مانگنے سے نہیں معافی قبول ہونے سے ملتی ہے اور قبولیت اس لیے نہیں ہوتی کہ دعا شیطانی حصار سے ٹکرا کر واپس آجاتی ہے اور اسی وجہ سے عبادت انسان کے دل کو پرسکون نہیں کرتی۔

 جس کی تصدیق اس فرمان مبارک سے بھی ہو رہی ہے جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی میں کھانے کی لذت نصیب نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادات کی لذت نصیب نہیں ہوتی (حضرت علی کرم اللہ وجہ)- جو انسان دل کا سکون تلاش کرتے کرتے کامل مرشد تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں وہی کامیاب ہیں اور اللہ کا قرب حاصل کر پاتے ہیں سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ جس کا کوئی مرشد نہیں اس کا مرشد شیطان ہے-

اگر آپ گناہوں کے شیطانی حصار کو ختم کرکے عبادت کی لذت کو محسوس کرنا چاہتے ہیں اور مسائل زندگی کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین حل اس نقش (عبادت میں دل نہ لگنا) کی صورت میں موجود ہے ہمارے بزرگوں نے یہ نقش حضرت لوط علیہ السلام کے اسم اعظم میں موجود پاک روحانیت سے تیار کیا ہے جس روحانیت کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے اپنی قوم کو گناہوں کی دلدل سے نکال کر عبادات کے ذریعے اللہ کی بارگاہ سے دعاؤں کی قبولیت اور دل کے سکون کے حصول کے لیے ان کی بہترین راہنمائی فرمائی-

ہمارے بزرگوں نے اس اسم اعظم کو راز میں رکھتے ہوئے اس پاک روحانیت کے استعمال سے اس نقش (عبادت میں دل نہ لگنا) کو ترتیب دیا جو کہ انسان کے گناہوں کے شیطانی حصار کو ختم کرنے کا زبردست روحانی علاج ہے- یہ نقش (عبادت میں دل نہ لگنا) جب سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے تو اس نقش (عبادت میں دل نہ لگنا) سے وہی پاک روحانیت نکل کر شیطانی حصار کو ختم کرتے ہوئے سائل کے وجود میں داخل ہوکر اپنی پاک لہروں کا رحمانی دائرہ بناتی ہے جسے رحمانی تحفظ کا دائرہ کہا جاتا ہے اس رحمانی دائرہ کے بنتے ہی انسان کی دعائیں بارگاہ الہی میں فوراَ پہنچنا شروع ہو جاتی ہیں اور قبولیت کا درجہ پاتی ہیں-

نوٹ: اس نقش (عبادت میں دل نہ لگنا) میں چونکہ حضرت لوط علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت موجود ہے اس لیےیاد رکھیں اس نقش (عبادت میں دل نہ لگنا) کو حاصل کرنے کے بعد اگر کوئی سائل گنہگار ہوتا ہے تو اس نقش کے اندر موجود پاک روحانیت اور اس سے ملنے والی رحمتیں دور ہوجاتی ہیں- اس لئے گناہوں کی لذت سے خود کو محفوظ رکھیں تاکہ ہمیشہ اس نقش (عبادت میں دل نہ لگنا) سے فیض حاصل ہوتا رہے-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top