Hifz E Quran K Liye

Hifz E Quran K Liye

Jald Hifz e Quran banany k liye es taweez se faizyab hon.  

Description

Agar ap jald Hifz e Quran ka course complete karna chahte hain. To is Taweez (Hifz E Quran K Liye) say faizyab hon. Pray.net.pk Bazurgon nay un Duaiya Kalmat say is Naqsh (Hifz E Quran K Liye) ko teyar kiya. Jo Sarkar E Dojahan (S.A.W.) nay Hafzay ko mazboot karnay k liye biyan kiye. Iski observation karnay k liye unhon nay uski Spirituality ko aik Dua main manage kar dia.

Or aik Sayel k galay main wo naqsh (Hifz E Quran K Liye) pehna diya. Aur us k baad Sayel k yea Alfaz thay. Jesay hi main nay yea Taweez pehna mujhe aisa feel honay laga k jesay main kuch Ayaat din main talawat karta hon, aur kuch Raat ko soye huye khawab main. Usk baad main nay sirf 6 Mah k andr mukamal Quran Pak hifz kiya. Agar ap Quran e pak hifz karna chahte hain.Or Es taweez ko hasil karna chahty hain.

Tu mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

حفظ قرآن کے لیے

 نقش نمبر 53 (حفظ قرآن کے لیے): ہم اس موضوع میں ان افراد کے مسائل کا تذکرہ کریں گے، جو قرآن پاک حفظ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔لیکن گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے یا گھر والوں کے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے وہ قرآن پاک حفظ نہیں کر پاتے اور ایسے افراد جو قرآن پاک حفظ کر رہے ہیں۔ لیکن یاد ہوا قرآن پاک بھول جاتے ہیں۔یا جو کند ذہن افراد ہیں جن کو قرآن پاک یاد ہی نہیں ہوتا یا ایسے افراد جو جلدازجلد قرآن پاک حفظ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے مسائل کی وجوہات اور حل ہم بیان کرنے جا رہے ہیں –

حفظ قرآن کے مسائل کی وجوہات

سب سے پہلے وہ افراد جو گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے یا ماں باپ کے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے قرآن پاک حفظ نہیں کرپاتے۔ کیونکہ جب انسان دنیاوی پریشانیوں میں الجھ جاتا ہے۔ اور گھر کے افراد کا ساتھ نہ ہو تو اس انسان کی توجہ برقرار نہیں رہتی،بلکہ یہی پریشانیاں ان افراد کے دماغ کو ایسے جکڑ لیتی ہیں کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو پاتا- ہمارے مشاہدات کی رو سے ایسے افراد جن کے گھر پر شیطانی اثرات حاوی ہوں وہی اثرات ان افراد کی ہر اس عبادت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جو عبادت انہیں اللہ سے قریب کرکے ان شیطانی اثرات کو ختم کرنے کا باعث بنے- یہ شیطانی اثرات اس گھر میں پریشانیوں اور نا اتفاقی کا ایسا ماحول قائم کرتے ہیں۔ کہ قرآن پاک حفظ کرنے والا فرد سالوں محنت کرنے کے باوجود بھی حافظ قرآن کہلانے کے قابل نہیں بنتا-دوسری طرف وہ افراد ہیں جن کو قرآن پاک یاد ہی نہیں ہوتا اور یاد ہوا بھی بھول جاتا ہے۔ جس وجہ سے وہ بیزار ہوکر یا تو وہ قرآن پاک حفظ کرنا ہی چھوڑ دیتے ہیں۔یا پھر وظائف اور دعاؤں کے سہارے اپنے حافظہ کو مضبوط کرنے کی کوشش کرتے ہیں –

 حفظ قرآن کے مسائل کا حل

ہمارے بزرگوں نے ان سب مسائل کا بہترین حل تلاش کرنے کے لیے اپنے مراقبات کے ذریعے ان دعائیہ کلمات تک رسائی حاصل کی۔ جن کی بدولت قرآن پاک بہت جلد حفظ ہوتا ہے۔ اور ہمیشہ یاد بھی رہتا ہے۔ جس کی تصدیق ہم ایک واقعے کی رو سے کر رہے ہیں – اس حقیقت سے ہر باشعور انسان واقف ہے،کہ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں بہترین حافظِ قرآن موجود تھے، جن کا حافظہ اتنا مضبوط تھا کہ جو بھی الفاظ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منہ سے نکلتے وہ فوراََ ہی ان کو حفظ ہوجاتے- ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے اس قدر مضبوط حافظہ کے پیچھے چھپا ہوا راز یہ تھا،کہ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دعائیہ کلمات تلاوت کرنے کی تلقین فرمائی تھی، جسے تلاوت کرتے ہی انسان کا دماغ اتنا تیز ہوجاتا ہے کہ حفظ کیا ہوا قرآن پاک سالوں نہیں بھولتا-

 حفظ قرآن کے لئے تعویز

ہمارے بزرگوں نے ان دعائیہ کلیمات کا مشاہدہ کرنے کے لیے اس کی روحانیت کو ایک نقش (حفظ قرآن کے لیے) میں ترتیب دے کر ایک سائل کے گلے میں وہ نقش پہنادیا- اس تعویز(حفظ قرآن کے لیے) کو پہننے کے بعد سائل کے الفاظ یہ تھے- جیسے ہی میں نے یہ نقش (حفظ قرآن کے لئے) پہنا مجھے ایسا محسوس ہونے لگا کہ جیسے میں کچھ آیات دن میں یاد کرتا ہوں۔ اور کچھ رات سوئے ہوئے خواب میں – اس کے بعد میں نے صرف 6 ماہ کے اندر مکمل قرآن پاک حفظ کیا- اس نقش (حفظ قرآن کے لیے) کہ فیض کا زبردست مشاہدہ کرنے کے بعد اسے تمام سائلین کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ یہ نقش (حفظ قرآن کے لیے) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے اندر سے ایسی پاک لہریں نکل کر سائل کے دل و دماغ میں داخل ہوتی ہیں۔ جو اس کے وجود میں موجود تمام شیطانی اثرات کو ختم کرتی ہیں،جو حفظ قرآن میں رکاوٹ پیدا کرنے کا باعث ہوں، اور آئندہ کے لئے یہی روحانی لہریں اس سائل کے دماغ میں کسی قسم کے ناپاک اثرات کو داخل نہیں ہونے دیتیں،بلکہ اسے روحانی تحفظ میں رکھتی ہے- اس نقش حفظ قرآن  کو پہنتے ہی سائل کا دماغ اتنی تیزی سے کام کرتاہے۔ کہ وہ قرآن پاک کو کم وقت میں حفظ کر کے اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جاتا ہے- نیز اس نقش (حفظ قرآن کے لیے) کو پہن کر جس نے بھی قرآن پاک حفظ کیا ہوگا، وہ مرتے دم تک اسے یاد ہی رہے گا انشاء اللہ- 

نوٹ: اس نقش (حفظ قرآن کے لیے) کے اندر موجود پاک رحمت کی لہریں اس سائل کے وجود میں داخل نہیں ہوتیں، جو گناہوں میں مبتلاء ہو اس لیے اس نقش (حفظ قرآن کے لیے) سے فیضیاب ھونے کے لیے گناہوں سے اپنے وجود کو پاک رکھیں –

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top