Gumshuda Fard Ki Talash

Description


Ye topic (Gumshuda Fard Ki Talash) un afrad k liye hai jin ka koi aziz rishtedar, baap, bhai ya behan waghaira ko kisi nay kidnap kar liya hai. Ya phir wo khud ghar chorr kar kaheen chalay gay hain.

Aur unka kaheen suragh nahi mil raha. Lehaza, ham apko Quran e Pak ki wo powerful Ayat e Mubarika batanay jaa rahe hain. Jis ki barkat se Allah nay chaha to 7 se 11 roz mein gumshuda fard ka suragh mil jaega Insha Allah.

Powerful Dua For Missing Person

(Surah Al-Yusuf Parah No 13 Ayat 87 In Arabic)

يٰبَنِىَّ اذۡهَبُوۡا فَتَحَسَّسُوۡا مِنۡ يُّوۡسُفَ وَاَخِيۡهِ وَلَا تَايۡــَٔسُوۡا مِنۡ رَّوۡحِ اللّٰهِ‌ؕ اِنَّهٗ لَا يَايۡــَٔسُ مِنۡ رَّوۡحِ اللّٰهِ اِلَّا الۡقَوۡمُ الۡكٰفِرُوۡنَ‏

(Surah Al-Yusuf  Ayat 87 In Roman)

Yaa baniyyaz haboo fatahassasoo miny Yoosufa wa akheehi wa laa tai’asoo mir rawhil laahi innahoo laa yai’asu mir rawhil laahi illal qawmul kaafiroon.

Dua To Find A Lost Person

(Surah Al-Yusuf Ayat 87 Urdu Translation)

Aye Beto! yoon karo k aik dafa phir jao aur Yusuf A.S. aur us k bhai ko talash karo aur Allah ki rahmat se na umeed na hona k Allah ki rahmat say to kafir log hi na umeed hua karte hain.

Wazifa to trace missing person

Gumshuda fard ko talash kar k usay ghar wapis lanay k liye Surah Yusuf ki is Ayat Mubarika ka wazifa ap nay is tarha karna hai. Daily har namaz k baad 5 martaba Surah Yusuf ki Ayat no 87 ko awal o akhir 11 bar darood e pak k hamrah tilawat karen.

Aur doran e tilawat gumshuda fard ka chehra apnay tasawur mein lay kar ayen. Insha Allah, Insha Allah Khuda k fazal o karam say gumshuda fard tak apki jald rasai hogi.

Taweez To Bring Back Lost Person

Hamaray Rohani Ilaj Centre mein isi Qurani Dua k taweezat bhi tayar hote hain jin par yehi dua 5 lakh martaba tilawat kar k dam ki gai hai. Ilawa azeen, is taweez par us ism e azam ko bhi adaad ki surat mein tehreer kia gaya hai. Jis ki barkat se 7 se 11 roz mein gumshuda fard ka suragh mil jata hai ya phir wo ghar wapis aa jata hai.

Mushahidat k mutabiq is Naqsh mein mojud ism e azam aur qurani ayat ki barkat se gumshuda fard na sirf sahi salamt ghar wapis ata hai. Balkay, dushman usay kisi bhi qisam ka nuqsan tak nahi pohancha patay. Kiun k isi powerful qurani dua ki barkat se salon baad Hazrat Yusuf A.S. apnay walid e mohtram Hazrat Yaqoob A.S. se sahi salamt milay.

 

گمشدہ فرد کی تلاش

نقش نمبر11 (گمشدہ فرد کی تلاش): ہمارا یہ موضوع گمشدہ افراد کے لیے ہے۔جو اغواء ہوجاتے ہیں یا گھر سے کہیں چلے جاتے ہیں۔ اور واپس نہیں آتے اور ان کے گھر والے ان کی تلاش میں کبھی پولیس سے مدد مانگتے ہیں۔ اور کبھی مختلف عاملین کی مدد سے گمشدہ فرد کو تلاش کرتے ہیں-

ایسے حالات میں عاملین اور لٹیرے قسم کے افراد جو کہ کامل نہیں ہوتے،لیکن پھر بھی مجبور افراد سے پیسہ وصول کرنے کے لیے ان سے جھوٹے سچے وعدے کرتے ہیں۔ ایسے معاملات میں صرف وقت اور پیسہ ہی ضائع ہوتا ہے۔ لیکن گمشدہ فرد کی واپسی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا،اور ان کی تمام تر کوششیں ناکام ہو جاتی ہیں  بہت کم افراد ہیں جو خوش قسمتی یا کسی دعا کی برکت سے واپس آجاتے ہیں۔

سورہ یوسف کی آیت نمبر87میں ہے۔

(اے میرے بیٹو! جاؤ یوسف علیہ السلام اور اس کے بھائی کی تلاش کرو اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو بیشک اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہوتے مگر وہی لوگ جو کافر ہیں)

اور زیادہ تر افراد دعاؤں کے باوجود بھی اپنے عزیزوں کو تلاش نہیں کر پاتے- یاد رکھیں: غیب کا علم صرف اللہ کی ذات اور انبیائے کرام علیہ السلام کے پاس ہے، لیکن حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم غیب کا علم رکھنے کے باوجود بھی لوگوں کی راہنمائی کے لئے ان کو دعا کے رستے بتاتے تھے، تاکہ ان کے بعد لوگ گمراہ نہ ہوں –

گمشدہ فرد کی تلاش کے لیے دعا

اگر آپ بھی درست طریقے سے دعا کا رستہ اختیار کرکے گمشدہ افراد کی واپسی چاہتے ہیں۔ تو اس کا سب سے بہترین طریقہ حضرت یعقوب علیہ السلام کا اسم اعظم ہے- حضرت یوسف علیہ السلام کے گمشدہ ہو جانے کے بعد حضرت یعقوب علیہ السلام اپنے اس اسم اعظم سے اللہ پاک کو پکار کر ان کی واپسی کی دعائیں کرتے رہے، کہ جس سے دعا کی قبولیت اٹل تھی-

اسی اسم اعظم کی بدولت اللہ پاک نے حضرت یعقوب علیہ السلام کو ان کے گمشدہ بیٹے سے ملوا دیا- سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ حضرت یعقوب علیہ السلام کے پاس غیب کا علم بھی تھا۔اور ان کو حضرت یوسف علیہ السلام کے تمام حالات سے مکمل آگاہی تھی، لیکن انہوں نے ہم جیسے گنہگاروں کی راہنمائی کرنے کے لیے دعا کا رستہ اختیار کیا تاکہ ہم بھی درست طریقے سے گمشدہ افراد کو تلاش کرسکیں –

گمشدہ فرد کی تلاش کے لئے نقش

ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے مراقبات میں خاصی جدوجہد کے بعد حضرت یعقوب علیہ السلام کے اس اسم اعظم تک رسائی حاصل کی، اس اسم اعظم کا فیض دکھی انسانیت تک پہنچانے کے لیے انہوں نے اس اسم اعظم کی روحانیت کو اس مقدس نقش مبارک (گمشدہ فرد کی تلاش) کے اندر ترتیب دے دیا۔

اس نقش مبارک (گمشدہ فرد کی تلاش) کی خاصیت یہ ہے، کہ جیسے ہی یہ نقش (گمشدہ فرد کی تلاش) گمشدہ فرد کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس فرد کے گرد روحانی تحفظ کا حصار بن جاتا ہے- روحانی تحفظ ملتے ہی وہ فرد اللہ کی زبردست پناہ میں آجاتا ہے-

جس شخص کو اسم اعظم تک رسائی حاصل ہوئی گویا اس بات کی علامت ہے کہ اس کی مراد پوری ہوئی- (الحدیث)

اس نقش (گمشدہ فرد کی تلاش) کے اندر موجود اسم اعظم کی برکت سے صرف 7 دن کے اندر اندر گمشدہ فرد کی واپسی ہر صورت ممکن ہوجاتی ہے انشاء اللہ!

نوٹ: اس نقش (گمشدہ فرد کی تلاش) سے مکمل فیض حاصل کرنے کے لیے اولین شرط یقین کی پختگی ہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top