Gumshuda Cheez Ka Milna

Description


Ya topic (Gumshuda Cheez Ka Milna) un sayleen k liye rahnumahi farahim karta h. Jin ki koi cheez ghum ho ghi ho ya chori ho chuki ho.cheez ky ghum ho jany yah chori ho jany sy kafi pershani ka samana karna parta h.Hazaron jatan or koshesh karny k bawajod agar ap ko apni kohi hoi ya chori hoi cheez nahi milti,Tu aap Hazrat Yaqoob (A.S) k ism e azam sy bany es naqsh ko hasil karen.

Es naqsh main Hazrat yaqoob (A.S) k us ism e azam ki rohaniyat mojud h,jo unhon ny Hazrat Yousaf (A.S) k gum ho jany par tilawat farma kar dua ki ,Or Allah ny un ki dua  qabool farmahi.Pray.net.pk bazurgon ny us ism e azam tak rasahi hasil kar k usy naqsh k andar tarteb dy dia. Es taweez (Gumshuda Cheez Ka Milna) main mojud ism e azam ki rohaniyat sy ghum shuda ya chori shuda cheez k liye jo bhi dua manghi jahy, Allah ki bargah main foran qabool hoti h.  

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

گمشدہ چیز کا ملنا

نقش نمبر 42 (گمشدہ چیز کا ملنا): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے مسائل کے حل کے لیے ہے جو اپنی گمشدہ چیزوں کی واپسی چاہتے ہیں۔ لیکن ہزاروں جتن کرنے کے بعد بھی اس کا کوئی سراغ نہیں ملتا- مثال کے طور پر انسان کوئی چیز رکھ کر بھول جاتا ہے۔ اور ضرورت پڑنے پر وہ چیز ایسی غائب ہوتی ہے۔ کہ کہیں اس کا سراغ نہیں ملتا، چوری ڈکیتی کے ذریعے روپے پیسے اور زیور کے علاوہ کچھ ضروری چیزیں گھر کی رجسٹری، شناختی کارڈ، پاسپورٹ، تعلیمی سند، آفس کے ضروری کاغذات، لیپ ٹاپ جس میں ضروری فائلز ہوں۔اور ہر وہ چیز جس کے گمشدہ ہونے پر انسان انتہائی پریشانی کا سامنا کر رہا ہو.

اور ہرصورت اس کی واپسی چاہتا ہو یا گھر سے جادو ٹونہ کی وجہ سے چیزیں خود بخود غائب ہونا شروع ہوجائیں، روپے پیسے کسی محفوظ جگہ پر رکھنے کے باوجود غائب ہوجائیں، گھر سے کپڑے غائب ہو جانا، زیور چوری ہو جانا یاغائب ہو جانا یا خود ہی کہیں رکھ کر بھول جانا، چوری ہوئے مال کی واپسی کی خواہش، کسی کی امانت کی رقم، زیوریا کوئی بھی چیز گم ہوجانا یا کسی کی شرارت کی وجہ سے اس کا نہ ملنا، خواتین کا کسی شادی بیا ہ یا پارٹی میں قیمتی زیورات پہن کر جانا، اور زیور غائب ہوجانا، موبائل، گاڑی، موٹر سائیکل جیسی چیزوں کا چوری ہو جانا یا گن پوائنٹ پر چیزیں چھن جانا الغرض کوئی بھی ایسی گمشدہ چیز جس کی واپسی کے لئے آپ ہر ممکنہ کوشش کرکے عاجز آچکے ہیں۔ اور اس کا کہیں بھی سراغ نہیں مل رہا۔

تو اس کا بہترین حل حضرت یعقوب علیہ السلام کی وہ دعا ہے جسے انہوں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے گمشدہ ہو جانے پر تلاوت فرمایا۔ اور اللہ کی ذات نے اسی دعا کو قبول فرماتے ہوئے انہیں اپنے بیٹے سے ملوا دیا-

گمشدہ چیز کی واپسی کے لیے تعویز

ہمارے بزرگوں نے حضرت یعقوب علیہ السلام کے اس اسم اعظم کی بے شمار کرامات دیکھنے کے بعد اسی اسم اعظم کی روحانیت کو اس تعویز (گمشدہ چیز کا ملنا) کے اندر داخل کرکے اسے لوگوں تک پہنچایا جس میں زبردست کامیابی کا انہوں نے بذات خود بھی مشاہدہ فرمایا- اگر آپ اس نقش (گمشدہ چیز کا ملنا) کی برکت سے گمشدہ چیزوں کی واپسی چاہتے ہیں۔تو یہ نقش (گمشدہ چیز کا ملنا) سائل کے نام منسوب ہونا ضروری ہے۔یہ نقش (گمشدہ چیز کا ملنا) جب سائل کے نام منسوب ہوتا ہے، تو اس کی برکت سے اس فرد کی گمشدہ چیز جس انسان کے پاس بھی ہوگی .

اس نقش (گمشدہ چیز کا ملنا) سے نکلنے والی روحانی لہریں اس انسان کے دل و دماغ میں داخل ہوکر ایسی بے چینی پیدا کریں گی،کہ وہ مجبور اور شرمندہ ہوکر اس چیز کو واپس کرنے کی جستجو کرے گا- اس نقش (گمشدہ چیز کا ملنا) کی برکت سے نہ صرف آپ کی کھوئی ہوئی چیز واپس ملے گی بلکہ آئندہ کے لئے آپ کی چیزیں روحانی تحفظ میں رہیں گی- اس کے علاوہ وہ چیزیں جو آپ گھر میں ہی رکھ کر بھول گئے ہیں ان چیزوں کا سراغ بھی آپ کو اسی نقش (گمشدہ چیز کا ملنا) کی برکت سے ملے گا انشاء اللہ!
نوٹ: کسی بھی نقش سے فیض حاصل کرنے کے لیے اولین شرط یقین کی پختگی ہے –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top