Gharelu Fasadat

Gharelu Fasadat

(Gharelu Fasadat) un sayleen ki gharlo pershanion k mamlat ka  rohani hal pash karta h.

Description


Ya topic (Gharelu Fasadat) un sayleen ki gharlo pershanion,bimariyon,tangdasti k mamlat ka  rohani hal pash karta h, Jo gharlo larahi jagry, rizq ki tangi,aulad ki nafarmani,miyan biwi main anban or es qisam k hazaron masail zindaghi main jakray howy hain,or enhen en masail sy  nijaat ka koi rast dikhai nahi data.Agar aap gharelu fasadat, or pershanion ko khatam kar k ak idiol or pursakoon zindaghi hasil karna chahty hain

 Tu es ka behtareen hal es naqsh (Gharelu Fasadat) ki surat main mojud h,Ya naqsh jasy hi sayal k name mansoob hota h, es say niklny wali rohani lahren sayal k wajod main dakhil ho kar sayal main mojud nazr e bad, kala jadu or shaitaniyat ko khatam kar k usy apni hifazati tahafuz main lay lati hain,or jab tak yah naqsh ghar main mojud rahy gha,tb tak sayal or us k ghar say nahas or shaitani asrat door rahen gy.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

گھریلو فسادات

نقش نمبر 32 (گھریلو فسادات): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جن کے گھر کا سکون گھریلو فسادات کی وجہ سے تباہ وبرباد ہوجاتا ہے- سوال یہ ہے کہ کسی بھی خوش حال گھرانے کو اچانک تنگدستی، گھریلو فسادات اور بیماریاں گھیر لیتی ہیں اس کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟

گھریلو فسادات کی وجہ شیطانیت

حقیقت یہ ہے کہ جس طرح انسان کو اپنی صحت بر قرار رکھنے کے لیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس سے اس کے جسم کو طاقت ملتی ہے، بالکل اسی طرح شیطان کو بھی شیطانیت پھیلانے کے لیے طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور شیطان کو طاقتور کرنے والے وہ انسان ہیں جو گناہوں میں مبتلاء ہوں – شیطان خود کو طاقتور کرنے کے لیے ہر انسان کے دماغ میں اپنی گناہ کی لہریں داخل کرتا ہے۔ جو افراد اس کی دعوت کو قبول کرکے گناہ میں مبتلاء ہوجاتے ہیں۔ تو وہ شیطان کو طاقتور کرنے کا سبب بنتے ہیں –

اسی لئے رحمت کے فرشتے جو کہ ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں وہ فوراََ گناہ کرنے والے افراد کے گھر سے نکل جاتے ہیں اور انکے نکلتے ہی اس گھر میں شیطان اپنی ناپاک لہریں داخل کرتا ہے-ان شیطانی لہروں کے داخل ہوتے ہی گھریلو ناچاکی، لڑائی جھگڑے، ماں باپ کی نافرمانی،رزق کی کمی، عبادات میں دل نہ لگنا، برے برے خواب آنے سے دل کا بے چین ہو جانا، دماغ پر بوجھ، صحت کی خرابی، ڈپریشن، غصے میں شدت، رشتہ داروں سے دوری، کاروباری ناکامی اور رزق کی تنگی جیسے مسائل جنم لیتے ہیں –

اگر تو اس پریشانی کے عالم میں اس گھر کے افراد اللہ کا ذکر زیادہ سے زیادہ کریں۔ تو حالات کافی حد تک بہتر ہوجاتے ہیں، لیکن زیادہ تر افراد یہ سمجھتے ہیں کہ شاید ان پر کسی نے جادو ٹونہ کر دیا ہے، اور اس کے توڑ کے لیے وہ مختلف علاج بھی کرواتے ہیں، لیکن بہت کم افراد کے حالات بہتر ہوتے ہیں، اور زیادہ تر افراد انہی شیطانی اثرات میں گھرے رہتے ہیں – جادو ٹونہ کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا لیکن ہر فرد کے مسائل کی وجہ جادوٹونہ نہیں ہوتا لیکن وجہ خواہ گناہوں کے اثرات ہوں یا بدعملیات، جادوٹونہ وغیرہ اصل چیز اس سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے-

گھریلو فسادات کے خاتمے کے لیے نقش

ہمارے بزرگوں نے اپنے سالوں کے مراقبات میں کامیابی کے بعد اس راز کو جانا کہ جس گھر میں رحمت کے فرشتے موجود ہوں وہاں پر شیطانی اثرات داخل ہونے سے کتراتے ہیں -اس حقیقت کو جاننے کے بعد انہوں نے کچھ مقدس کلمات کے ذریعے اللہ کی بارگاہ میں دعا کی تو ان پر ادراک ہوا کہ اللہ کی ذات کو ان دعائیہ کلمات سے پکارنے والے انسان کے گھر میں رحمت کے فرشتے ہمیشہ موجود رہتے ہیں -ہمارے بزرگوں نے انہی دعائیہ کلمات کی روحانیت کو استعمال کرکے اس نقش (گھریلو فسادات) کو تیار کیایہ نقش (گھریلو فسادات) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔

تو اس کی برکت سے رحمت کے فرشتے اس گھر کو چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں۔اور ان کو دیکھتے ہی شیطانی اثرات اس گھر سے ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے روشنی کو دیکھ کر اندھیرا- یہ نقش (گھریلو فسادات) سائل کے گھر میں جب تک رہے گا۔تو وہ گھر اللہ کی پناہ میں رہے گا اور گھر کا سکون بحال ہونا شروع ہوجائے گا اور اس گھر میں کبھی بھی تنگدستی نہیں ہوگی –

نوٹ: اس نقش (گھریلو فسادات) کی برکت سے رحمت کے فرشتے تب تک قائم رہتے ہیں، جب تک انسان گناہوں سے دور رہتا ہے۔اور گھر میں نماز اور اللہ کے ذکر کا خصوصی اہتمام کرتا ہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top