Ghar Say Khofnak Awazen Ana

Description


Hamary Bazurgon nay Kalay Ilm ka tor k liye Hazrat Suleman (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniat ko is Naqsh k andr tarteeb day diya aur yea Taweez jesay hi Sayel k name mansoob kiya jata hai to is Naqsh k andr say Khair ki intehai Taqatwar Rohani Lehrain nikal kar Sayel k ghar main phail jati hain jinhen dekhte hi har kisam ka Jadu aur Kala Ilm aur Black Magic k asrat khatam ho jatay hain.

Agar ap Jadu ka asar khatam kerne k liye aur Kala Jadu ko Paltana chahte hain to iska zabardast Rohani Ilaaj Taweez ki surat main mojud hai. Is naqsh ki barkat say Jadu aur Kala Jadu aur Black Magic aur Jinnat aur Sehar o Asaib aur tamam Shaitani Cheezain apni jan bachanay k liye us ghar say hamesha k liye chali jati hain aur isi k sath Ghar say khofnak awazen ana band ho jati hain. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

گھر سے خوفناک آوازیں آنا

ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جن کو گھر میں خوفناک آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ یا گھر میں کسی سایہ کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔ اور اس ماحول میں رہنے والے افراد اس گھر سے خوف محسوس کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ شیطانی چیزیں جس گھر کا رخ کرتی ہیں۔ اس کی بربادی یقینی ہوتی ہے، مثلاَ جو گھر آسیبی ہوں ان میں کسی سایہ کے تعاقب کرنے کا احساس ہوتا ہے، گھر میں اکثر معصوم بچوں کو یہ چیزیں لمبے بال، درازقد، سرخ آنکھیں اور بھیانک چہرے والی عورت کے روپ میں نظر آتی ہیں۔ جس سے بچے خوفزدہ ہوکر بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ اور مہینوں بیمار رہتے ہیں، گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے پڑنا، برے برے خواب دکھائی دینا، گھر میں کسی کے ہنسنے یا رونے کی بھیانک آوازیں آنا، گھر کی چیزیں خود بخود غائب ہوجانا، اچانک بیماریوں کا حملہ، اچانک گھریلو فسادات اور کاروباری نقصانات، عبادت سے دوری اور اس طرح کی نہ ختم ہونے والی دنیاوی پریشانیاں اور خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے-

 خوفناک آوازوں کاروحانی علاج

 ان مسائل سے نجات کے لئے جب انسان روحانی علاج کی طرف رجوع کرتا ہے تو کم علم افراد یا عاملین سے علاج کروانے سے مزید مسائل کا شکار ہو کر اللہ کی رحمت سے بھی مایوس ہوجاتا ہے- یاد رکھیں قرآن کریم میں ہر مسئلے کا حل موجود ہے اور ان شیطانی چیزوں سے نجات کا زبردست حل حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم میں ہے جس کی بدولت تمام شیاطین اور جنّات آپ علیہ السلام کے نام سے بھی خوف محسوس کرتے تھے- ہمارے بزرگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت کو اس نقش نمبر77 (گھر سے خوفناک آوازیں آنا) کے اندر ترتیب دے دیا.

اور یہ تعویزجیسے ہی سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے تو اس نقش کے اندر سے خیر کی انتہائی طاقتور روحانی لہریں سائل کے گھر میں پھیل جاتی ہیں جنہیں دیکھتے ہی تمام شیاطین،جنات، سایہ و آسیب، ڈائن، چڑیل یا دیگر شیطانی چیزیں ان پاک لہروں سے اپنی جان بچانے کے لیے اس گھر سے فوراَ ہی نکل جاتی ہیں اور اس طرح بھاگتی ہیں کہ ساری زندگی اس گھر کا رخ نہیں کرتیں- ان ناپاک چیزوں کے گھر سے ختم ہوتے ہی خوفناک آوازیں آنا یا اس قسم کے دیگر نقصانات جو ہم اوپر بیان کر چکے ہیں اللہ کی رحمت سے ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اس نقش کے ہوتے ہوئے سائل اور اس کا گھر ہمیشہ کے لیے اللہ کی پناہ میں آجاتے.

نوٹ: یاد رکھیں ان چیزوں سے نجات گھر چھوڑ کر کہیں اور چلے جانے میں نہیں بلکہ اسی گھر میں رہتے ہوئے ان چیزوں سے روحانی تحفظ حاصل کرنے میں ہے- یہ روحانی تحفظ اسی صورت میں ختم ہوگا اگر سائل یا اس گھر کے افراد گناہوں میں مبتلاء ہوں گے اس لیے گناہوں سے دوری میں ہی ان چیزوں سے مکمل نجات ہے.

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Go to Top