GHAR BANANAY MAIN ROKAWAT

Description

Agar ap zati ghar banana chahte hain magar ghar bananay main rokawat aa rahi hai. Aur ap chahte hain k Allah ki zaat apko jald apna ghar ata farmaen. To naye ghar k husool ki rah mein hayel har tarha ki bandish ko khatam karne k liye. ye Qurani dua bohat mujarib hai.

Dua For Building New Home

(Surah Al-Araf Ayat No 10 In Arabic)

وَلَقَدۡ مَكَّنّٰكُمۡ فِىۡ الۡاَرۡضِ وَجَعَلۡنَا لَـكُمۡ فِيۡهَا مَعَايِشَؕ قَلِيۡلاً مَّا تَشۡكُرُوۡنَ

(Surah Al-Araf Ayat No 10 In Roman)

Wa laqad makkannaakum fil ardi wa ja’alnaa lakum feehaa ma’aayish; qaleelam maa tashkuroon.

(Surah Al-Araf Ayat No 10 With Urdu Translation)

Aur Ham hi nay zameen mein tumhara thikana banaya aur us mein tumharay liye asbab e maa’sheeat paida kiye magar tum kam hi shukar karte ho.

Wazifa For Making Own Home

Apne ghar k husool k liye ap nay ye wazifa is tarha karna hai. Daily baad az Namaz e Farjar. Isi Ayat mubarika ko awal o akhir 11 bar darood e pak k hamra 5 martaba tilawat karen. Aur phir apna ghar pane k liye Bargah e Ilahi mein pooray yaqeen se dua karen. Insha Allah zaati ghar k husool ki rah mein hayel har rokawat door hogi.

Taweez For Getting New Home

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein isi dua k taweezat bhi tayar kiye jate hain. Jin par yehi dua 125000 martaba tilawat kar k dam ki gai hai. Jis ki barkat se is Naqsh ki rohani taseer mein bayhud izafa hua. Isliye jab koi sayel apni zati ghar k husool k liye Qurani Ayat ka ye taweez apne paas rakhta hai. To iski barkat se ghar bananay mein hayel har qisam ki rukawat ya bandish khatam ho jati hai.

Aur Allah ki zaat jald hi us insan ko is powerful Qurani Ayat k waseelay say zati ghar ki nemat ata farmatay hain. Mushahidat k mutabiq jo sayel yaqeen aur aqeedat se Qurani Ayat ka ye taweez apne pas rakhe to usay aik saal k andr andr zati ghar ki nemat ata ho jati hai.

گھر بنانے میں روکاوٹ

نقش نمبر 19 (گھر بنانے میں روکاوٹ): گھر ایک ایسی چیز ہے، جس کی ضرورت انسان کو پیدائش سے لے کر آخری دم تک رہتی ہے۔ کیونکہ مرنے کے بعد انسان کا گھر قبر ہوتا ہے۔ اور آخرت میں اچھے اعمال کی وجہ سے جنت کا گھر اور برے اعمال کی وجہ سے دوزخ کا گھر اس کا مقدر ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے گھر انسان کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ کیونکہ اس میں اس کی جان، مال اور عزت محفوظ ہوتی ہے۔ اور سب سے بڑھ کر گھر انسان کے لئے سکون اور آرام کی جگہ ہے- گھر صرف انسان کی نہیں بلکہ حیوانات، چرند پرند، جنات وغیرہ کی بھی سب سے بڑی ضرورت ہے۔اللہ تبارک و تعالی نے بھی انسان کو اپنی پہچان کروانے کے لیے گھر یعنی مسجد بنانے کا حکم دیا۔اور اگر کسی انسان کے پاس روپے پیسے کی کمی ہے، تو مجبوراََ کرائے کے گھروں میں یا کسی رشتہ دار کے گھر میں پناہ لیتا ہے- بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو کہ بے گھر ہیں،اور جن کے پاس سر چھپانے کے لئے چھت نہیں، اور وہ درگاہوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں –

سورہ النحل کی آیت نمبر 80 میں ہے۔

(اور اللہ نے تمہارے گھروں کو تمہارے لئے آرام کی جگہ بنایا اور تمہارے لئے چارپایوں کی کھالوں سے خیمے بنائے جنہیں تم اپنے سفر اور قیام کے دن ہلکے پاتے ہو اور بھیڑیوں کی اون سے اور اونٹوں کی رووُں سے اور بکریوں کے بالوں سے کتنے ہی سامان اور مفید چیزیں وقت مقررہ تک کے لیے بنا دیں)-

گھر بنانے میں روکاوٹ ختم کرنے کے لیے نقش

ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے افراد کے لیے یہ نقش (گھر بنانے میں روکاوٹ) تیار کیا ہے۔ جس کے اندر ایک خاص اسم اعظم کی روحانیت کا استعمال کیا گیا ہے- یہ اسم اعظم ہمارے بزرگوں کو اپنے برسوں کے مراقبات میں عظیم ترین کامیابی حاصل کرنے کے بعد عطا ہوا- اس اسم اعظم کو پانے کے بعد ہمارے بزرگوں نے اپنے مراقبات میں اس اسم اعظم سے ہونے والی بے شمار کرامات کا ظہور دیکھا، اور اس نتیجے پر پہنچے کہ اس کا فیض ان لوگوں تک پہنچایا جائے۔ جو کہ ذاتی گھر کی نعمت سے محروم ہیں، تاکہ ان کی جان، مال اور عزت محفوظ ہوسکے-اس اسم اعظم کی رازداری کو قائم رکھتے ہوئے اسے اس مقدس نقش (گھر بنانے میں روکاوٹ) کی صورت میں ترتیب دے دیا گیا ہے- ہمارا مشاہدہ ہے کہ یہ نقش (گھر بنانے میں روکاوٹ) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے لئے ذاتی گھر کے اسباب اس طرح سے پیدا ہوتے ہیں کہ جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو اور ایک سال کے اندر اللہ کی رحمت سے اس سائل کو ذاتی گھر جیسی نعمت عطا ہو جاتی ہے-

نوٹ: اس نقش (گھر بنانے میں روکاوٹ) سے حاصل ہونے والی رحمتیں تب تک ہی قائم رہتی ہیں۔ جب تک سائل گناہوں سے دور رہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top