Doran E Hamal Sehat Ki Kharabi

Description

Ya topic (Doran e hamal sehat ki kharabi) un hamala khatoon k liye hy, jin ki sehat doran e hamal kafi kharab rahti h, bar bar vomiting ana,matli mahsos hona, khana pina chor dana, kamzori ho jana es kism k hazaron masail ka samana karna parta h.Agar Asi hamala khatoon hamal k doran sehat ki behtari chahti hain taky hamal k 9 mah asani say gozar jahy or delivery main asani pada ho jahy.

Tu Hazrat Esa (A.S) k ism e azam say bany es taweez ko hasil karen.Hazrat Esa (A.S) Allah k hukam sy bimaron ko shafa yab kar dia karty thy,En k pas ak khas ism e azam k takat thi usi ism e azam ko istemal karty howy aap (A.S) tamam rohni or jismani bimarion ka ilaaj karty thy.Pray.net.pk bazurgon ny usi ism e azam ki rohaniyat ko istemal karty howy esy naqsh (Doran e hamal sehat ki kharabi) main tarteb dy dia.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

دوران حمل صحت کی خرابی

نقش نمبر 39 (دوران حمل صحت کی خرابی): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لیے ہے۔ جن کی صحت حاملہ ہوتے ہی بہت زیادہ خراب ہو جاتی ہے۔ ایسی حالت میں دل کا مسلسل متلاتے رہنا، کھانا پینا چھوڑ دینا، بار بار قے آنا، دل ہر چیز سے بیزار ہو جانا، گھر کے کاموں میں دل نہ لگنا، مسلسل پریشان رہنا، کمزوری ہو جانا، دل متلانا اور قے کا نا آنا، اور اس قسم کی دیگر علامات کا سامنا حاملہ ہونے کے بعد کچھ عرصہ تک ہر عورت کو کرنا پڑتا ہے۔لیکن کچھ خواتین کی حالت مسلسل تین چار ماہ تک خراب ہی رہتی ہے۔

ایسی حالت میں وہ خواتین جو گھر میں اکیلی رہتی ہیں۔ وہ بہت زیادہ تنگی کا سامنا کرنے پر مجبور ہوجاتی ہیں۔ کیونکہ اس دوران وہ گھر اور شوہر کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں رہتیں – ایسی خواتین اگر سسرال میں ہوں تو مسلسل صحت کی خرابی کی وجہ سے سب کے لیے تنقید کا نشانہ بن کر رہ جاتی ہیں۔یا انہیں وہ وقت میکے میں گزارنا پڑتا ہے، یا سسرال میں رہ کر باتیں سننی پڑتی ہیں –

دوران حمل صحت کے لیے نقش

اگر آپ کی صحت دوران حمل مسلسل خراب رہتی ہے،اور آپ اپنی صحت کو برقرار رکھنا چاہتی ہیں۔تو اس کا بہترین حل اس نقش (دوران حمل صحت کی خرابی) کی صورت میں موجود ہے- اس نقش (دوران حمل صحت کی خرابی) کے اندر اسم اعظم کا فیض موجود ہے۔جو اسم اعظم حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس تھا۔اور اس کے اندر ہر جسمانی و روحانی بیماری سے شفاء موجود ہے-

ہمارے بزرگوں نے اسی اسم اعظم کے فیض کا زبردست مشاہدہ کرنے کے بعد اس نقش (دوران حمل صحت کی خرابی) کو تیار کیا۔یہ نقش (دوران حمل صحت کی خرابی) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے زبردست روحانی فیض کی برکت سے حمل کے نو ماہ کے اس عرصے میں سائل کی صحت برقرار رہتی ہے۔ اور دوران حمل ہونے والی بے شمار تکلیفوں کی زیادتی ختم ہوجاتی ہے۔ اس نقش (دوران حمل صحت کی خرابی) سے سائل کی قوت ارادی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ اور ماں بچہ اس دوران روحانی تحفظ میں رہتے ہیں –

نوٹ: ڈیلیوری سے پہلے اس نقش (دوران حمل صحت کی خرابی) کو اپنے دائیں بازو پر باندھنے سے ڈلیوری میں آسان پیدا ہوگی۔ اور زچہ بچہ دونوں اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top