Description


Es topic (Dimaghi kamzori door karnay k liye) main hum ap say un logon kay masail ka tazkara karen gy, jo dimaghi kamzori ki waja say masail say dochar hain. Or kamzor hafzay ki waja say wo apny roz marah ky kamo ko achay tariqy say sarinjam nahi day paty. Or Koi na koi chez asi jagha rakh kar bhul jaty hain ,or pher us cheez ko talash karny main bhot sa waqat zaya kar daty hain.

Agar aap apni bhool jany wali adat,ya hafzy ki kamzori ki waja say pershan hain,Tu Qurani ayat say bany es Taweez (Dimaghi kamzori door karnay k liye) say faizyab hon.Ya naqsh jasy hi sayal k name mansoob hota h es say nikalny wali rohani lahren sayal k dimagh main mojud kamzori ko door kar k us ky qowat e hafaza ko barhati hain, jis ki badolat sayal ka dimagh bhot tazi say kam karta h, or dimaghi kamzori hamasha k liye khatam ho jati h.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

قوتِ حافظہ کے لیے

نقش نمبر70 (قوتِ حافظہ کے لئے): اس موضوع میں ہم ان افراد کے مسائل کا تذکرہ کریں گے۔ جن کا حافظہ کمزور ہونے کی وجہ سے انہیں بہت سی مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے- یہ مسائل زیادہ تر گھریلو خواتین کو پیش آتے ہیں۔جو گھر میں چیز رکھ کر بھول جاتی ہیں۔یا اس مسئلے میں طالبعلم مبتلاء ہوتے ہیں، جو کمزور حافظہ کی بناء پر امتحان میں ناکامی حاصل کرتے ہیں، حافظہ کی کمزوری ان افراد کو بھی پیش آتی ہیں۔ جو مختلف دفاتر میں جاب کرتے ہیں، اور کمزور حافظہ کی بناء پر انہیں بہت سی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہی حافظہ کی کمزوری ان افراد کو بھی پریشان کرتی ہے۔ جو قرآن پاک حفظ کر رہے ہیں۔ لیکن ان کے دماغ سے یاد کی ہوئی آیات بھی نکل جاتی ہیں، سکول میں پڑھنے والے بچوں کو بھی حافظہ کی کمزوری کی وجہ سے بہت سی تعلیمی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے- مختصر یہ ہے کہ ہر وہ فرد جس کا حافظہ کمزور ہے اور ہر قسم کی ڈاکٹری ادویات سے بھی کمزوری ختم نہیں ہو رہی۔ اور نہ وظائف اور دعاؤں سے آپ اپنے حافظہ کو مضبوط کر پارہے ہیں۔

نقش (قوتِ حافظہ کے لیے)

تو اس کے بہترین روحانی حل کے لئے آپ اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) سے فیضیاب ہو سکتے ہیں – ہمارے بزرگوں نے یہ نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) قرآن کریم کی ان آیات کی ایک مدت تک تلاوت کرنے کے بعد تیار کیا ہے۔ جو حافظہ کو مضبوط کرتی ہیں – ان قرآنی آیات کا فیض جاری ہونے پر ہمارے بزرگوں نے اس کا مشاہدہ اس طرح کیا۔کہ اس نقش کو ایک سائل کے نام منسوب کرکے اس کے گلے میں ایک ہفتہ تک یہ نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) پہنائے رکھا۔ اور اس کے بعد اس سے اس کے حالات دریافت کئے- اس سائل نے اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) کا جو مشاہدہ کیا۔

اس کے حالات ان الفاظ میں بیان کیے۔ کہ اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) کو پہنتے ہی مجھے ایسا محسوس ہوا کہ کسی انجانی طاقت نے میرے دماغ کے بند خانوں کو کھول دیا ہو۔جن کے کھلتے ہی سالوں پرانے واقعات میرے ذہن میں اس طرح گردش کرنے لگے۔جیسے کہ کل ہی کی بات ہو، تب مجھے یقین ہوگیا کہ میرا دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرنے لگا ہے۔ اور اس ایک ہفتہ کے دوران پیش آنے والی ہر بات مجھے اس طرح یاد ہے جیسے کہ آج ہی کی بات ہو-

اگر آپ اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) سے فیض حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تو یہ نقش آپ کے نام منسوب کرنا ضروری ہے۔ جیسے ہی اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ تو اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) سے ایسی روحانی لہریں نکل کر سائل کے دماغ میں داخل ہوتی ہیں۔ جو اس کے دماغ کو اتنی روحانی تقویت دیتی ہیں، کہ اسے ہر بات اور ہر واقعہ سالوں یاد رہتا ہے۔ اور اسی بناء پر وہ بہت سی دماغی الجھنوں اور بیزاریوں سے محفوظ ہوکر اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے-
نوٹ: اس نقش (قوتِ حافظہ کے لیے) میں قرآنی آیات کی روحانیت موجود ہے۔اس لیے اس کو حاصل کرنے کے بعد گناہ کا مرتکب ہونے والا سائل مکمل فیض حاصل نہ کرسکے گا –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Go to Top