Dayan Ya Churail Ko Bhagana

Description

Agar ap Dayan, Churail, Shaitani Cheezon, Jadu، Tona, Black Magic, Sifli Amal say nijat chahte hain to is Naqsh ko apnay naam mansoob karwaen. Hazrat Suleman (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniyat say bana yea Taweez jesay hi sayel k name mansoob hota hai to tamam shaitani cheezon k asrat Nazr E Bud k asrat, Churail Ka Saya, Jinnat aur Dayan say Nijat mil jati hai aur jab tak ye naqsh sayel k paas mefooz rahega. Tmam Shaitani cheezain sayel say Anjana Khof mehsoos karti rahen gi. Aur usi khof ki shiddat unhen ghar say nikalne par majbur kar deti hai. In shaitani cheezon k ghar say ghayab hotay hi us ghar main aisa sakoon mehsoos hota hai jo Sayel ko Allah ka shukar ada karne ki tofeeq deta hai. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

ڈائن یا چڑیل کو بھگانا

ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔ جن کے گھر میں ڈائن,چڑیل یا مختلف قسم کی شیطانی چیزوں نے اپنے نحس اثرات پھیلا کر ان افراد کی خوشحال زندگی کو اچانک نہ ختم ہونے والے مصائب میں مبتلا کردیا ہے۔ یہ شیطانی چیزیں چونکہ ناپاک ہوتی ہیں۔ اس لئے جس گھر میں بھی جاتی ہیں۔ اس گھر سے رحمتیں منہ موڑ لیتی ہیں۔ کیونکہ پاک اور ناپاک کبھی ایک نہیں ہو سکتے- یہ شیطانی چیزیں اکثر انسان کے خواب میں بھیانک چہرہ,لمبے بال اور دراز قد عورت کے روپ میں آ کر اسے خوفزدہ کرتی ہیں۔ اور اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں۔ یہی شیطانی چیزیں معصوم بچوں کو خوفناک شکل میں دکھائی دیتی ہیں۔ جس سے بچے خوفزدہ ہوکر بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ یا بیمار رہنے لگتے ہیں۔ اور کمزور ہوجاتے ہیں۔ اور ماں باپ یہی سمجھتے رہتے ہیں۔ کہ بچے کا وہم ہے۔ ان چیزوں کے اثرات وقت گزرنے کے ساتھ ظاہر ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ اور اچانک بیماریاں,کاروباری بندشیں, شادیوں میں رکاوٹ,گھریلو ناچاقیاں,میاں بیوی کے جھگڑے,رزق کی تنگی اور ہر کام میں بندش ہوجاتی ہے۔

ڈائن یا چڑیل کو بھگانے کا نقش

نقش نمبر81 (ڈائن یا چڑیل کو بھگانا)  ہم نے آپ کو ڈائن,چڑیل یا دیگر شیطانی چیزوں کی مختصر آگاہی دے دی ہے۔ اگر آپ ان سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو ان کا مکمل خاتمہ اس اسم اعظم میں ہے۔ جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس تھا۔ جس کی بدولت تمام جنات اور شیطانی چیزیں ان کے نام سے ہی خوف کھاتی تھیں۔ اورکسی کا نقصان نہیں کرسکتی تھیں۔ ہمارے بزرگوں نے اسی اسم اعظم کا فیض لوگوں تک پہنچانے کے لیے خاص روحانی کلیات کے تحت اس اسم اعظم کی روحانیت کا استعمال کرتے ہوئے نقش تیار کیا۔ جو ان چیزوں کو ختم کرنے کی انتہائی زبردست روحانی طاقت رکھتا ہے۔ یہ تعویز جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تمام شیطانی چیزیں سائل سے انجانا خوف محسوس کرنے لگتی ہیں۔ اوریہی خوف کی شدت انہیں وہاں سے نکلنے پر مجبور کردیتی ہے۔ ان شیطانی چیزوں کے گھر سے غائب ہوتے ہی سائل کو اپنا وجود بہت ہلکا محسوس ہوتا ہے۔ اور اس گھر میں ایسا سکون محسوس ہوتا ہے جو اسے اللہ کا شکر ادا کرنے کی توفیق دیتا ہے۔ یہ نقش (ڈائن یا چڑیل کو بھگانا) جب تک سائل کے پاس رہے گا وہ چاہے ایسے خطرناک مقام سے گزر جائے جہاں پر لاکھوں شیطانی چیزیں ہوں وہ چیزیں مل کر بھی سائل کا نقصان نہیں کرسکتیں۔ بلکہ نقصان پہنچانا تو دور کی بات وہ سائل کو دیکھ کر خوفزدہ ہو جائیں گی اور سائل ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہے گا انشاءاللہ 

نوٹ: اس نقش سے اکیس دن کے اندر فیض یاب ہونے کے لئے یقین کی پختگی اور گناہوں سے دوری اولین شرط ہیں۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top