Buri Sohbat Say Nijaat K Liye

Description

Agar ap Buri Sohbat ki waja say honay walay nuqsanat say bach kar Achi Sohbat ikhtiyar karna chahte hain ya Ghalat dosti say nijat hasil karna chahte hain ya ap Buri Aadat se bachne ki dua karwana chate hain to hum apko is waqiye ki roo say rahnumai faraham karain gay.

Agar aap Hazrat Loot (A.S.) k Isme Azam, jisk istemal say unhon nay apni qom ko buri sohbat ki waja say honay walay gunhaon say nikala. Is Ism e Azam ki Rohaniyat say banay is Naqsh say faizyab hona chahte hain to isko sayel k name mansoob karna zaroori hai aur mansoob hotay hi is Taweez say aisi Rohaniat ka ikhraj hota hai jo Sayel k dil o dimagh main dakhil ho kar usay har us Insan say baizaar kar deti hai jo usay ghalat raah par lagany ki koshish kar raha ho, aur isi bina par wo Gunehgar Logon say kinara kashi kar k bayshumar gunahon say bach jata hai. Is taweez ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

بری صحبت سے نجات کے لئے

 نقش نمبر 67 (بری صحبت سے نجات کے لیے): ہمارا یہ موضوع ان ماں باپ کیلئے ہے جن کی اولاد بری صحبت کی وجہ سے مختلف گناہوں میں جکڑی ہوئی ہے اور وہ انہیں بری صحبت سے نکالنے کے لیے ہر طرح سے کوششیں کرکے عاجز آچکے ہیں۔ لیکن اس سے نجات کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا۔ ہمارے مشاہدات میں زیادہ تر ایسے ماں باپ کے مسائل سامنے آئے ہیں۔ جن کے بیٹے غلط صحبت اختیار کرنے کی وجہ سے شرابی لوگوں کی محفلوں میں جانے لگے۔

 یا ایسے بیٹے جو کہ جوئے جیسے ناپاک کاموں میں ملوث ہوئے یا ایسے بیٹے جو بری صحبت میں اتنے دور نکل گئے کہ چوری ڈکیتی قتل و غارت کے الزامات میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید ہوئے یا خود بھی چور اور قاتل بنے، وہ بیٹے جن پر ماں باپ کو کبھی ناز تھا وہی بیٹے گناہوں کی دلدل میں پھنس کر ایسے بد نام ہوئے کہ ماں باپ کو بھی شرمسار ہونا پڑا،ایسے بیٹے جو اپنے ہم عمر لڑکوں کے ساتھ وہ حرکات کرنے لگے جو حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کے لڑکے آپس میں کرتے تھے وہ بیٹے جو ناجائز ذرائع سے پیسے کما کر ماں باپ کو بھی گنہگار کرنے لگے۔

 وہ بیٹے جو کبھی شرم و حیاء کا پیکر تھے اور اسی غلط صحبت کی وجہ سے زانی بن گۓ۔ اسی بری صحبت نے نہ صرف بیٹوں بلکہ بیٹیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لےکر ماں باپ کو رسوا کروادیا۔ ایسی بیٹیاں جو بری صحبت کی زد میں آکر پیار محبت میں گرفتار ہوئیں اور گھر سے بھاگ گئیں،ایسی لڑکیاں جو اپنی ہم عمر لڑکیوں کے ساتھ جسمانی لذت حاصل کرکے گنہگار ہوتی رہیں، ایسی لڑکیاں جو زنا کی دلدل میں پھنس کر بدنام ہوئیں،ایسی لڑکیاں جو ماں باپ سے زیادہ بھروسہ اپنی گروپ کی غلط لڑکیوں پر کرنے لگیں اور ماں باپ کی نافرمان بن گئیں،اسی بری صحبت نے ان لڑکیوں کو تنہائی میں اپنے ہی وجود کے ساتھ غلط حرکات کرکے جنسی تسکین حاصل کرنے کی راہ دکھائی جس سے وہ بارگاہ الہی میں شرمسار ہوتی رہیں اور رحمتوں سے بہت دور ہوگئیں۔

 ایسی بیٹیاں جو اسکول و کالج میں بری صحبت کی وجہ سے نشے کی عادی ہوگئیں۔مختصر یہ کہ کوئی بیٹا یا بیٹی کبھی بھی اکیلے گنہگار یا نافرمان نہیں بن سکتے جب تک کہ بری صحبت کا ساتھ نہ ہو لیکن کچھ ماں باپ لاعلمی کی بناء پر اولاد کی صحبت میں رہنے والے افراد کی جانچ نہیں کرپاتے اور کچھ ایسے ماں باپ ہیں جو اپنی اولاد کو بری صحبت سے بچانا چاہتے ہیں لیکن وہ کسی صورت اس صحبت کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہوتے جوکہ ہر ماں باپ کے لئے انتہائی پریشان کن بات ہے۔

بری صحبت سے نجات کا نقش

 اگر آپ بھی ان ماں باپ میں سے ہیں جو اپنی اولاد کو بروقت راہ راست پر لانے کے لیئے انہیں بری صحبت سے نجات دلوانا چاہتے ہیں تو اسکا بہترین حل اس نقش (بری صحبت سے نجات کے لیۓ)کی صورت میں موجود ہے۔ ہمارے بزرگوں نے اس نقش (بری صحبت سے نجات کے لیۓ)کو اس اسم اعظم  کی روحانیت سے تیار کیا جو حضرت لوط علیہ سلام کے پاس تھا اور اسکے واضح دلائل قرآن پاک میں  موجود ہیں کہ انکی قوم گناہوں میں ڈوبی ہوئ تھی اورکسی صورت راہ راست پر نہیں آرہی تھی اور انہیں اس دلدل سے نکالنے کیلئے انہوں نے اپنے اسم اعظم کی طاقت کو استعمال کرکے انہیں بری صحبت کی وجہ سے ہونے والے گناہوں سے نکالا اور جنہوں نے انکی پیروی نہ کی وہ عزاب الہی کے مستحق بنے۔ اگر آپ بھی اس تعویزسے فیضیاب ہونا چاہتے ہیں تو اسکو سائل کے نام منسوب کرنا ضروری ہے اور منسوب ہوتے ہی اس نقش سے ایسی روحانیت کا اخراج ہوتا ہے جو سائل کے دل و دماغ میں داخل ہوکر اسے ہراس انسان سے بیزار کردیتی ہے جو اسے غلط راہ پر لگانے کی کوشش کررہاہو اور اسی بناء پر اسے بری صحبت سے ایسی الجھن محسوس ہونا شروع ہوجاتی ہے اور وہ گنہگار لوگوں سے کنارہ کشی کرکے بیشمار گناہوں سے بچ جاتا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے رابطہ قائم کریں۔

نوٹ:اس  نقش نمبر 67 (بری صحبت سے نجات کے لیے) سے فیضیاب ہونے کے بعد گناہوں سے دوری اختیار کریں تاکہ آپ مزید رحمتوں کا مشاہدہ کرسکیں ۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top