Banjh Pan Ka mukamal ilaj

Banjh Pan Ka mukamal ilaj

 Banjh pan k rohani ilaaj ke zariya aulad ki naymat hasil karen inshallah!

Description

Hazrat Zakariya (A.S.) nay dua ka jo rasta ikhtiyar kiya uski badolat Allah ki zaat nay unki dua qabool farma kar unhain aulad ki nemat ata farmai. Hamaray Bazurgon nay Hazrat Zakariya (A.S.) ki us dua ki Rohaniat say is Naqsh ko tayar kiya. Ye taweez Sayel k name mansoob hotay hi Allah ki Bargah say Pak kalimat us k liye dua ki manzoori karwata hai. Is naqsh ki barkat say Aurat ka Banjhpan khatam hota hai aur wo Allah ki Rahmat say na sirf Haamla hogi balkay Doran E Hamal maa aur bacha Allah ki panah main rahen gay. Insha Allah .

Agar ap is naqsh ko hasil karna chahte hain to mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

بانجھ پن

 نقش نمبر66 (بانجھ پن): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لئے ہے جو بانجھ پن کی وجہ سے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور لاکھ کوشش یا علاج کروانے سے بھی انکا  بانجھ پن ختم نہیں ہوا- عورت کے بانجھ پن کی جسمانی وجوہات کے علاوہ روحانی وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ جو بروقت ختم نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی ڈاکٹری علاج کا اثر نہیں ہونے دیتیں- بانجھ پن کی کئی وجوہات ہوسکتی ہے جن میں سے کچھ روحانی وجوہات جو کہ ہمارے مشاہدات نے آئی ہیں اس کا مختصر تذکرہ کیا جارہا ہے-  زیادہ تر ایسی خواتین بانجھ ہوجاتی ہیں جو کسی مرنے والے کی تعزیت کے لیے گئی ہوں اور وہ گھر آسیبی ہو یا اس گھر پر جادو ٹونہ کے اثرات ہوں تو وہی اثرات ان خواتین کے وجود میں فوراَ داخل ہوتے ہیں۔ جن میں قدرتی طور پر خیر کی روحانیت کم ہو یا جن کی سابقہ زندگی میں گناہوں کے اثرات ہوں-

آسیبی اثرات خاص طور پر خواتین کے اندر ایسی بیماریاں پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں جو اسے حاملہ نہیں ہونے دیتیں، بانجھ پن کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ کوئی حاسد بدعملیات کے سہارے اولاد کی بندش کروا دیتا ہے۔ جس سے عورت حاملہ ہوتی ہی نہیں اور نہ ہی کسی طرح کا ڈاکٹری علاج کام آتا ہے- یہ مختصر وجوہات ہم نے اپنے مشاہدے کی رو سے بیان کی ہیں لیکن ہمارا ایمان ہے کہ کوئی بھی جائز خواہش ایسی نہیں جسے اگر درست طریقے سے مانگا جائے تو وہ قبول نہ ہو لیکن زیادہ تر خواتین دعا کا دامن تھامنے کی بجائے مختلف عاملین سے اولاد کی بندش ختم کروانے کی کوشش کرتی ہیں- ایسے حالات میں وہ اپنے مسائل کا علاج کم علم افراد سے کروا کے مزید پریشانیوں کا شکار ہوجاتی ہیں- ہم آپ کو قرآن پاک کی رو سے بانجھ پن کا وہ علاج بتانے جا رہے ہیں جس کے ذریعے شفاء یقینی ملتی ہے حضرت زکریا علیہ السلام کی بیوی بانجھ تھیں اور بڑھاپے کو پہنچ گئی تھیں لیکن اولاد کی نعمت حاصل کرنے کے لیے حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ کی بارگاہ میں دعا کی جس کا ذکر سورہ مریم میں موجود ہے-

وَاِنِّىۡ خِفۡتُ الۡمَوَالِىَ مِنۡ وَّرَآءِىۡ وَكَانَتِ امۡرَاَتِىۡ عَاقِرًا فَهَبۡ لِىۡ مِنۡ لَّدُنۡكَ وَلِيًّاۙ‏ ﴿۵)

اور بے شک میں اپنے بعد اپنے رشتے داروں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے پس تو اپنے ہاں سے ایک وارث عطا کر-

بانجھ پن دور کرنے کا نقش

حضرت زکریا علیہ السلام نے دعا کا جو راستہ اختیار کیا اس کی بدولت اللہ کی ذات نے ان کی دعا قبول فرما کر انہیں اولاد کی نعمت عطا فرمائی- ہمارے بزرگوں نے حضرت زکریا علیہ سلام کی اس دعا کی روحانیت سے اس نقش (بانجھ پن) کو تیار کیا- یہ تعویز سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اس کے وجود کو تمام نحس اثرات سے پاک کرکے اللہ کی بارگاہ سے سائل کے لیے دعا کی منظوری کرواتا ہے- اس نقش کی برکت سے عورت کا بانجھ پن ختم ہوتا ہے اور وہ اللہ کی رحمت سے نہ صرف حاملہ ہوگی بلکہ دوران حمل ماں اور بچہ دونوں اللہ کی پناہ میں رہیں گے- مزید تفصیلات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں- نوٹ: سائل کے لئے ضروری ہے کہ حاملہ ہونے کے بعد بچے کے تحفظ کے لئے بھی بروقت روحانی اقدامات اٹھانے کے لئے ہمارے سلسلہ کے ذمہ داروں سے رابطہ میں رہے اور بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام ہمارے بزرگوں کے ذریعے رکھوائے-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top