Bacha Doodh Nahi Peeta

Description

Surah Yaseen

  • 397,643 views

Dua For Depression

  • 200,025 views

Name or Shakhsiyat

  • 8,920,185 views

Dua for Marriage

  • 24,183 views

Ya topic (Bacha Doodh Nahi Peeta) asi khawateen k liye hy,Jin ky nozaeda bachy maa ka doodh nahi peetay, Jis waja sy maa or bachy ko kafi pershani ka samana karna parta h,Bachy ka lagatar rona,or feed na karna es ka asar na sirf bachy ki sehat par parta h bulky bacha din badin kamzor hota chala jata h,kamzori ki waja sy bimar rahny lag jata h,or jis par doctori ilaaj bhi asar nahi karta.

Maa bachy k doodh na peeny ki asal waja sy anjan hoti h,Jis waja sy bacha din badin bimar hota jata h.Hamary mashahidaat k mutabik bachy k doodh na peeny ki rohani waja nazar e bad bhi ho sakti h, Agar aap bachy ko rohani tahafuz day kar usy buri nazar k asrat sy mahfuz karna chahti hain,Tu es naqsh (Bacha Doodh Nahi Peeta) ko bachy k name mansoob karwahy.  

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

بچہ دودھ نہیں پیتا

نقش نمبر 30 (بچہ دودھ نہیں پیتا): ہمارا یہ موضوع ان ماؤں کے لیے ہے،جن کے بچے پیدائش کے بعد دن رات روتے رہتے ہیں۔ اور ماں کا دودھ نہیں پیتے بلکہ ہر وقت ماں کو پریشان کرتے ہیں – ان حالات میں ماں پہلے ہی تکلیف میں مبتلاء ہوتی ہے۔ اور اس پر بچے کا ماں کو پریشان کرنا اور دودھ نہ پینا اس کے لیے مزید تنگی کا باعث بن جاتا ہے- بچے کے اس رویہ کی اصل وجہ کا ایک ماں کے لیے جاننا انتہائی ضروری ہوتا ہے لیکن زیادہ تر خواتین اس چیز کو اتنی اہمیت نہیں دیتیں اور بچے کے اس رویہ کو نظر انداز کر دیتی ہیں – ہم آپ کو بچے کے دودھ نہ پینے کی اصل وجوہات سے آگاہ کرنے جارہے ہیں –

بچے کے دودھ نہ پینے کی روحانی وجہ

ہمارا برسوں کا مشاہدہ ہے، کہ بچے کے دودھ نا پینے کی روحانی وجہ یہ ہو سکتی ہے۔ جب ایک عورت حاملہ ہوتی ہے۔ تو جو افراد اس سے محبت کرتے ہیں وہ اس کے ماں بننے کی خوشی میں شامل ہوتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف اپنے ہی رشتہ داروں میں بہت سے افراد ایسے ہوتے ہیں۔جو اس کے حاملہ ہونے کی خبر سن کر کسی پرانی رنجش، دشمنی یا نفرت کی بناء پر اس سے حسد کرنے لگتے ہیں – ایسے افراد چہرے پر مسکراہٹ سجائے منافقانہ رویہ اختیار کرتے ہیں۔ لیکن ان کی بری سوچیں اس حاملہ عورت کے لئے کس قدر نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ اس کا انہیں خود بھی پتہ نہیں ہوتا-

اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے، کہ بچے کی پیدائش کے بعد جب وہی حاسد اس بچے کی مبارکباد دینے آتے ہیں۔ تو اسی وقت ان کے دماغ سے بدنظری کی ایسی خطرناک لہریں خارج ہوتی ہیں۔ کہ جو بچے پر فوراً اثر انداز ہونا شروع ہوجاتی ہیں – ان لہروں کے بد اثرات کی وجہ سے بچہ مسلسل روتا رہتا ہے، رات بھر جاگ کر ماں کو پریشان کرتا ہے، دودھ نہیں پیتا، بیمار رہنے لگتا ہے اور اس قسم کے کئی مسائل پیدائش کے بعد فوراََ ہی شروع ہو جاتے ہیں –

نقش (بچہ دودھ نہیں پیتا)

اس لیے ہر حاملہ عورت کو چاہیے کہ دوران حمل بچے کا روحانی تحفظ حاصل کرے۔ تاکہ بچے کی پیدائش کے بعد بری نظروں کا شکار نہ ہو-اس کے بہترین روحانی علاج کے لئے آپ اس نقش (بچہ دودھ نہیں پیتا) کو حاصل کر کے دوران حمل پہن لیں،یا بچے کی پیدائش کے فوراََ بعد اس کے گلے میں پہنا دیں – اس نقش (بچہ دودھ نہیں پیتا) کی برکت سے بچہ تمام قسم کے بداثرات حسد اور نظر بد سے محفوظ رہے گا۔ اور اس بروقت روحانی تحفظ کی وجہ سے ماں باپ بچوں کو پیش آنے والے بہت سے مسائل سے بچ جاتے ہیں – اس نقش (بچہ دودھ نہیں پیتا) کو بچے کے گلے میں پہناتے ہی 24 گھنٹوں کے اندر بچہ کو ماں کے دودھ کی طلب خودبخود محسوس ہوگی-
نوٹ: حاملہ عورت کے لئے ضروری ہے کہ اس نقش (بچہ دودھ نہیں پیتا) کو اپنے پاس با حفاظت رکھے اور بچے کی پیدائش کے بعد کسی بھی رشتے دار کو بچہ دکھانے سے پہلے یہ نقش بچے کو ضرور پہنائیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

نقش حاصل کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Similar Taweezat

Popular Taweezat

jadu ka tor taweez
mohabbat aur attraction ka wazifa

Title

Go to Top