jo mothers baby ki padahish k badh doodh main kami jasi problems ko face karti hain.
Aurat K Doodh Main Ziadati
Description
Ya topic (Aurat K Doodh Main Ziadati) un khawateen k liye hai, jo baby ki padahish k badh doodh main kami jasi problems ko face karti hain. Jis sy na sirf baby ko balky maa ko bhi kafi pershani ka samana karna parta h. bachy ko proper doodh na milny ki waja sy us ka pait nahi bharta,or wo masalsal rota or chekhta chilata h,Jis ki waja sy na sirf maa balky ghar k tamam afrad pershan ho jaty hain.
Aap ky esi masaly ko mad e nazar rakhty howy, Pray.net.pk rohani mahireen ny ya taweez (Aurat K Doodh Main Ziadati) tarteb dia, or Muqades kalmaat sy bany es naqsh ka faiz un khawteen k liye jari kar dia jo doodh main kami ka shikar hain.
Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.
عورت کے دودھ میں زیادتی
نقش نمبر 38 (عورت کے دودھ میں زیادتی): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لیے ہے، جو بچے کی پیدائش کے بعد دودھ میں کمی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرتی ہیں۔ ایسی خواتین کو دودھ آتا ہی نہیں اور بچہ کو دودھ نہ ملنے کی وجہ سے وہ مسلسل رو کر ماں کو پریشان کرتا ہے۔ ماں کے دودھ میں اضافے کا بہترین حل ہم آپ کو ایک واقعے کی رو سے بیان کر رہے ہیں –
سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کی کہ سرکار اللہ کی ذات نے مجھے بہت خوبصورت بیٹے سے نوازا ہے۔ لیکن وہ تین دن سے ماں کے دودھ کو ترس رہا ہے میری بیوی کو دودھ نہیں آرہا اس پریشانی کے عالم میں مجھے آپ کی راہنمائی کی ضرورت ہے۔ اس سے نجات کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا میں نے بہت دعا بھی کی ہے۔ لیکن دودھ جاری نہیں ہو رہا- سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے یہ ماجرا سن کر اسے کچھ مقدس کلمات تلاوت کرنے کی تاکید کی اور فرمایا:
کہ تمہاری دعا جلد قبول ہوگی – اس شخص نے سرکار کا شکریہ ادا کیا اور رخصت ہوگیا- ابھی تھوڑی دیر گزری تھی کہ دوبارہ حاضر ہوا اور بہت خوش ہوکر کہنے لگا کہ اللہ نے میری دعا سن لی جیسے ہی میں نے وہ مقدس کلمات ادا کئے۔ اسی وقت دودھ اس طرح جاری ہوا کہ میں خود بھی حیران رہ گیا- سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم مسکرانے لگے اور فرمایا کہ بیشک شفاء اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے جو انسان کی زندگی و موت کا خالق و مالک ہے۔پھر فرمایا کہ ان مقدس کلمات کو اپنے پاس محفوظ کرلو-
عورت کے دودھ میں زیادتی کا نقش
ہمارے بزرگوں نے انہیں مقدس کلمات تک رسائی حاصل کرنے کے بعد اس کی روحانیت سے یہ نقش (عورت کے دودھ میں زیادتی) تیار کیا،جو کہ سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اللہ کی بارگاہ سے فوری طورپر دعا کی قبولیت کا باعث بنتا ہے- ہمارے مشاہدات کے مطابق اس نقش (عورت کے دودھ میں زیادتی) کے منسوب ہوتے ہی 24 گھنٹوں کے اندر ماں کا دودھ کثرت سے جاری ہوجاتا ہے۔اور وہ خواتین جن کو دودھ بہت کم آتا ہے وہ بھی اسی نقش (عورت کے دودھ میں زیادتی) سے فیضیاب ہوسکتی ہیں –
Contact For Female 0323-7718187-8
Contact For Male 0323-4028555