Agar Bacha Bolta Na Ho

Agar Bacha Bolta Na Ho

Yah topic un walidan k liye hai jin ka bacha paidaish k baad bol nahi pata.

Description

Is Rohani Ilaaj main agar aap ka bacha paidaish k baad bol nahi paa raha aur ap apnay na bolnay walay bachay ki bemari ka ilaj karna chahte hain to iska behtreen Rohani Hul yea Naqsh hai. Jis ka sayel k name mansoob hona zaroori hai.

Yea Taweez jesay hi sayel k name mansoob hota hai to is k andr mojood Hazrat Essa (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniat sayel k wajud main dakhil ho kar un Jismani o Rohani Bemarion ko khatam karti hai jis waja say bacha bol nahi pata aur in bemarion k asrat khatam hotay hi bacha normal bachon ki tarha bolnay lagta hai. Is naqsh ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

اگر بچہ بولتا نہ ہو

ہمارا یہ موضوع ان ماں باپ کے لیے ہے جنکے بچے پیدائش کے بعد بول نہیں سکتے. جوکہ ماں باپ کے لئے انتہائ  تکلیف دہ بات ہوتی ہے۔ بعض بچے قدرتی طور پر ایسی کمزوریوں کا شکار ہو جاتے ہیں کہ بول نہیں پاتے۔ لیکن بہت سے بچے دوران حمل ماں کی بےاحتیاطی کی وجہ سے مختلف کمزوریوں کا  شکار ہوجاتے ہیں.

بچے کے نہ بولنے کی روحانی وجوہات

ہمارا مشاہدہ ہے کہ جو خواتین دوران حمل ایسی خواتین سے میل جول رکھتی ہیں جن پر سایہ و آسیب یا جادو ٹونہ کے اثرات ہوں تو وہی اثرات حاملہ عورت میں منتقل ہوکر بچے کو بیشمار کمزوریوں میں مبتلاء کردیتے ہیں۔ دوران حمل قبرستان جانے سے شیطانی چیزیں اس عورت میں منتقل ہوکر بچے کا نقصان کرتی ہیں۔

یا حاملہ خواتین اگر کسی ایسے گھر میں چلی جائیں۔ جو گھر آسیبی ہو تو وہ اثرات اس حاملہ پر فوری اثر انداز ہوتے ہیں جسکی اسے خبر تک نہیں ہوتی- اسکی جو روحانی نقطہ نظر سے وجوہات ہیں وہ یہ ہیں کہ وہ خواتین جن کے حاملہ ہونے کی خبر ایسے افراد تک پہنچتی ہے جو کسی دشمنی ، رنجش یا حسد کی بناء پر اس عورت کے حاملہ ہونے پر ناخوش ہوتے ہیں تو وہ حاملہ خاتون کے لیۓ بہت خطرناک ثابت ہوتے ہیں- ایسے حاسدین اس حمل کو ختم کروانے کے لیۓ اولاد کی بندش کروانے کی راہ تلاش کرتے ہیں یا اپنی ہی سوچوں میں اس حاملہ سے حسد کرتے رہتے ہیں۔

ایسے حاسدین کے دماغ سے نکلنے والی حسد کی لہریں اس حاملہ کے گرد گردش کرتی ہیں اور انہی لہروں سے اسکے گرد شیطانی دائرہ بن جاتا ہے۔یہ شیطانی دائرہ حاملہ عورت کے جسم میں اسطرح اثرانداز ہوتا ہے کہ اسکا حمل ضائع ہوجاتا ہے یا بچہ مردہ پیدا ہوتا ہے یا انتہائی کمزوری کی وجہ سے بول نہیں پاتا۔ اور اس بچے کی عمر تو بڑھتی ہے دماغ چھوٹے بچوں کی طرح کا رہ جاتا ہے ۔ایسے حالات میں ایک ماں یہی سمجھ رہی ہوتی ہے کہ اس کے بچے کو جسمانی بیماری ہے اور اصل وجہ سے بےخبر ہونے کی وجہ سے بچے کوروحانی تحفظ نہیں دےپاتی۔

بچے کے بولنے کا نقش

اگر آپ اس بیماری سے نجات کا جسمانی و روحانی حل چاہتے ہیں تو وہ حضرت عیسٰی کے اسم اعظم سے ممکن ہے۔ جس سے وہ تمام جسمانی روحانی امراض میں مبتلاء افراد کو اللہ کی بارگاہ سے شفایاب کروانے کے لئے استعمال کرتے تھے ۔ ہمارے بزرگوں نے ان کے اسم اعظم کی روحانیت سے اس نقش نمبر 78 (اگر بچہ بولتا نہ ہو) کو تیار کرکے اس کے زبردست مشاہداہ کئے۔ اگر آپ اپنے بچوں کی نہ بولنے والی بیماری کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس تعویزکا بچے کے نام منسوب ہونا ضروری ہے۔ یہ نقش جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس کے اندر موجود اسم اعظم کی روحانیت  سائل کے وجود میں موجود تمام ناپاک شیطانی اثرات کو ختم کرکے اسکے گرد روحانی تحفظ کا دائرہ بناتی ہے۔ اس دائرہ کے بنتے ہی سائل پر آئندہ کسی قسم کے حاسدین کے شر کی لہریں یا جنات سایہ وآسیب اور جادوٹونہ کے اثرات مرتب نہیں ہوں گے ۔ اسکے علاوہ جس سائل کو قدرتی طور پر کمزوری کی وجہ سے نہ بولنے کی بیماری ہے اسکی شفاء بھی اسی نقش (اگر بچہ بولتا نہ ہو)میں ہے لیکن ایسے سائل کا ڈاکٹری علاج کروانا ضروری ہوگا تاکہ ادویات کے سبب جسمانی مرض ختم ہو اور بچہ اللہ کی رحمت سے نارمل بچوں کی طرح بولنے لگے۔ مزید تفصیلات  کے لئے براہراست رابطہ قائم کریں۔

نوٹ: اس نقش سے اکیس دن کے اندر فیض یاب ہونے کے لئے یقین کی پختگی اور گناہوں سے دوری اولین شرط ہیں۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top