Afsran Ki Raza

Description

Aisay Employees jin k boss bohat sakht mizaj hain. Aur wo chahte hain k boss ka mizaj un k liye naram ho jae. Aur unhen office mein bhi izzat or promotion milay to un k liye ham aik bohat hi powerful wazifa share kar rahe hain.

Wazifa For Rude Boss

Bad boss k liye Qurani wazifa

Subhan Allah Ya Wadoodu boss ko mehrban aur naram dil bananay ka wazifa

Boss ko mehrban aur naram dil bananay ka ye wazifa ap nay is tarha karna hai. Rozana baad az Namaz e Zohar ap ye Ism e Azam Subhan Allah Ya Wadoodu 207 martaba awal o akhir 11 bar darood  e pak k hamra boss ka tasawur kar k parhen. Insha Allah 3 din mein is powerful wazifa ki barkat se boss k dil mein ap k liye narmi paida hone lagay gi.

Taweez To Get Respect From Boss

Agar ap boss ko raazi aur apni favour mein karne ka ba qaida rohani hal bhi chahte hain. To is k liye pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein Taweezat bhi tayar kiye jate hain. Jin par Qurani Ayat or Ism e Azam ko adaad ki surat mein tehreer kia jata hai. Aur phir inhi taweezat par 125000 martaba yehi ism e azam parh kar dam bhi kia gaya hai. Jis se in Naqoosh ka rohani faiz is qadar barh chuka hai k jab bhi koi Employee ye Naqsh apne paas rakhta hai. To 3 se 7 din k andr boss k dil mein us employee k liye izzat paida honi shuru ho jati hai. Boss us Employee par bohat mehrban ho jata hai. Aur isi bina par usay office mein izzat or promotion bhi milti hai aur boss ka rawaiye mein narmi bhi qaem rehti hai Insha Allah.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

افسران کی رضا

نقش نمبر 27 (افسران کی رضا): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔جو اسکول، فیکٹری،آفس، گورنمنٹ ادارہ، دکان، بینک، ہسپتال، بیرون ملک یا کسی بھی ادارے میں جاب کرتے ہیں، لیکن افسران کی رضا حاصل نہیں کر پاتے۔ بلکہ اسی ادارے میں کام کرنے والے افراد گاہے بگاہے انہیں افسران کی نظروں میں گرا دیتے ہیں – افسران کی رضا حاصل کرنے کے لئے بہت سے افراد خوب محنت کرتے ہیں۔ تاکہ ان کے دل میں اپنی جگہ بناکر اس ادارے میں اپنے قدم مضبوطی سے جماسکیں،لیکن ہر ادارے میں جہاں محنتی افراد ہوتے ہیں، وہاں حاسد اور منافق افراد بھی ہوتے ہیں جو دوسرے منافقین افراد کو یا نئے آئے ہوئے افراد کو اپنے گروپ میں شامل کرکے انہیں افسران کی رضا حاصل کرنے میں ناکام کرتے ہیں –

اگر کوئی فرد افسران کی رضا حاصل کرنے میں کامیاب ہو بھی جائے تو وہی منافق اپنی چالیں چل کر اسے نہ صرف افسران بلکہ دوسرے افراد کی نظروں میں بھی ذلیل کروا دیتے ہیں – اگر تو ان حاسدین کا وار ظاہری طور پر نہ چلے تو وہ بدعملیات کے سہارے سے ایسا وار کرتے ہیں۔ کہ افسران کو اس فرد سے بیزاری اور اس پر غصہ آنا شروع ہو جاتا ہے،اور اس فرد کی غلطی نہ ہوتے ہوئے بھی اسے معمولی باتوں پر ذلیل کیا جاتا ہے-
اس ذلت کا نتیجہ یہ ہوتا ہے، کہ مخلص اور محنتی افراد کی تنخواہ میں اضافہ نہیں ہوتا، عہدہ نہیں بڑھتا، بونس روک لئے جاتے ہیں، اضافی سہولتیں بند کر دی جاتی ہیں، ان کی خدمات کو سراہا نہیں جاتا، ہر کام میں نقص نکالے جاتے ہیں، موجودہ عہدہ واپس لے لیا جاتا ہے، ان کی سالہا سال کی محنت کی قدر نہیں کی جاتی، نئے نئے الزامات لگائے جاتے ہیں، افسران اس فرد سے بیزار ہو کر یا تو انہیں اس ادارے سے نکال دینے کے احکامات جاری کرتے ہیں۔یا ان کی قابلیت سے کم درجہ کا عہدہ دے دیا جاتا ہے۔ جو کہ اس فرد کے لئے بہت ہی ذلت کا مقام ہوتا ہے- ایسے حالات میں مجبور افراد اپنا نظام زندگی چلانے کے لئے اسی ادارے میں ذلت برداشت کرتے رہتے ہیں۔یا اپنی عزت نفس کے مزید مجروح ہونے سے پہلے خود ہی وہ ادارہ چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں –

افسران کی رضا کے لیے تعویز

Afsran Ki Raza k liye taweez.

Qurani Ayat or Ism e Azam ko adaad ki surat mein tehreer ker k boss ko meherban kernay k taweez/naqsh tayar kiye jatay hain.

ان حالات سے نجات کا واحد حل روحانی تحفظ ہوتا ہے۔ جو انسان کو ظاہری و باطنی منافقین کے شر سے محفوظ رکھتا ہے- اگر آپ بھی افسران کی رضا حاصل کرکے کھوئی ہوئی عزت کو واپس پانا چاہتے ہیں۔ تو اس میں کامیابی کے لیے اس تعویز (افسران کی رضا) کو اپنے پاس رکھیں – ہمارے روحانی ماہرین نے اس نقش کے اندر ایسی روحانیت کا استعمال کیا ہے، کہ یہ نقش (افسران کی رضا) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے وجود سے محبت کی ایسی لہریں نکلتی ہیں، جو اس کے اردگرد موجود ہردوست دشمن کو اس کا گرویدہ بنا دیتی ہیں – یہی لہریں افسران کے دل میں سائل کے لیے محبت اور عزت کے ایسے احساسات پیدا کرتی ہیں،کہ افسران کی نظروں میں سائل کی خوبیاں نمایاں ہونا شروع ہوجاتی ہیں – انہی خوبیوں کے نمایاں ہوتے ہی افسران اس سائل کی کھوئی ہوئی عزت اور سہولیات اسے خوشی سے واپس لوٹاتے ہیں – اس کے علاوہ افسران اور سائل کے درمیان عزت کا ایسا عنصر پیدا ہوتا ہے جسے کوئی بھی منافق یا حاسد اپنی کسی چال سے ختم نہیں کرسکتا۔اور نہ ہی اس سائل پر کبھی بدعملیات کا اثر ہوگا-

نوٹ: اس نقش (افسران کی رضا) سے مکمل فیضیاب ہونے کے لئے گناہوں سے دوری اختیار کریں۔ تاکہ آپ رحمت خداوندی کا مشاہدہ کرسکیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top