Description

میاں بیوی میں محبت بڑھانے کے لئے

آج کا موضوع ہر اس بیوی کے لئے ہے۔ جو شوہر کی لاپرواہی، بدمزاجی اور نفرت کی وجہ سے ڈپریشن، جسمانی تھکاوٹ، ، ہائی بلڈ پریشر میں مبتلاء ہے ۔ اور دیگرروحانی و نفسیاتی امراض میں بھی مبتلاء ہے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی بیوی کا واقعہ بتانے جار ہے ہیں۔ جسے شوہر کی لاپرواہی نے کئی طرح کی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلاء کر دیا۔ جب کہ اس کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد۳ سال تک میرے شوہر نے مجھے بے انتہاء محبت اور عزت دی ۔ جس کا میں نے شاید کبھی تصور بھی نہ کیا تھا۔۳سال بعد اچانک میرے شوہر کے رویے میں تبدیلی آنے لگی۔ معمولی باتوں پر ڈانٹ ڈپٹ شروع کر دی۔ میکے جانے سے منع کر دیا۔ ہر وقت غصے میں رہنا۔کھانے میں نقص نکالنا۔رات کو دیر سے گھر آنا۔بچوں کو نظر انداز کرنا۔خرچہ نہ دینا۔فون پر گھنٹوں دوسروں سے باتیں کرنا۔ مجھ پر تو جیسے غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ شوہر کا یہ رویہ میری برداشت سے باہر تھا۔ اتنی محبت کرنے والا شوہر اچانک اتنا غیر ذمہ دار اور لاپرواہ ہو جائے گا۔ یہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا۔

 شوہر کی لاپرواہی اور نفرت کی وجہ سے میری طبیعت مسلسل خراب رہنے لگی۔ کبھی مجھے محسوس ہوتا میرا دماغ سن ہوگیا ہے۔ کبھی کندھوں پر بوجھ محسوس ہوتا ۔ گھر کے کسی کام میں دل نہیں لگتا تھا۔ مسلسل سر درد رہنے لگی اور دوا بھی اثر نہیں کرتی تھی۔ مجھے روزمرہ کی باتیں بھی یاد نہیں رہتی تھیں۔ میں دن بدن کمزور ہونے لگی تھی۔ میں بہت خوبصورت ہونے کے باوجود بیمار اور اپنی عمر سے بڑی دیکھائی دینے لگی۔ شوہر کی مسلسل لاپرواہی نے تو جیسے خوشیوں کے دروازے ہی بند کر دئیے۔ اب میرے پاس دعا کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا ۔

 اس لئے میں نے شوہر کی محبت اور توجہ کو پھر سے حاصل کرنے کے لئے مختلف وظائف اور دعائیں کرنی شروع کر دیں۔ مگر جب بھی میں وظائف شروع کرتی ۔تومجھے لگتاکہ شوہر کا رویہ مزید بگڑ گیا ہے۔ خیر مجھے کوئی خاتون کسی عامل کے پاس لے گئی ۔ اس نے کہا کہ تمہارے شوہر پر کالے علم کے اثرات ہیں۔ اس عمل کی کاٹ کے لئے ۵۰۰۰ روپے دے دو ۔میں گارنٹی دیتا ہوں کہ ایسا عمل پڑھوں گا کہ ۳ دن کے اندر تمہارا شوہر تمہارے قدموں میں ہوگا۔ اس عامل نے گارنٹی تودے دی۔

 مگر میرے ذہن میں شک تھا۔ کہ پتہ نہیں وہ عامل نوری علم کے ذریعے کاٹ کرتا ہے۔ یا کالے علم کے ذریعے۔ خیر میں نے ڈرتے گھبراتے اسے ۵۰۰۰ روپے دے دئیے ۔ اس عمل کا نتیجہ یہ ہوا کہ اگلے ہی دن شوہر نے ذرا سی بات پر مجھے بہت مارا اور طلاق دینے کی دھمکی دی۔ سب کچھ الٹ ہو رہا تھا اور میں بے بس تھی۔ جب سب راستے بند ہو گئے۔ تو میں نے دو نفل برائے حاجت ادا کئے۔ اور خدا کے سامنے اپنی فریاد پیش کی۔ کہ یا اللہ جب ہر چیز کامالک تو ہی ہے تو پھر یہ انسان جو مجھے گارنٹی دیتے ہیں

 کہ تمہارا شوہر ۳ دن میں واپس آئے گا ۔یہ کیسے ممکن ہے کہ جس انسان کو یہ نہیں پتہ کہ وہ کل کو زندہ رہے گا بھی یا نہیں ۔وہ ۳ دن کی گارنٹی کیسے دے سکتا ہے؟ یا اللہ میرا بھی مالک تو ہے اور ان کا بھی مالک تو ہے۔ اس لئے مجھے خود ہی راستہ دکھا کہ میں اپنے شوہر کی محبت کو کیسے حاصل کروں؟ اس خاتون کا کہنا ہے۔ کہ اس کے بعد میں سو گئی اور اگلے دن صبح جب میں اٹھی۔ تو میرے دل میں خیال آیا۔ کہ میں اسم اعظم تلاش کروں۔۔میرے پاس وظائف والی کتاب تھی۔ جس میں ایک حدیث مبارکہ لکھی تھی۔

 کہ جس شخص کو اسم اعظم تک رسائی حاصل ہوئی گویا اس بات کی علامت ہے۔ کہ اس کی مراد پوری ہوئی۔ اب مجھے سمجھ آرہی تھی میری دعا میرے خدا تک پہنچ چکی ہے۔ اسی لیے وہ مجھے اس وسیلے تک پہنچانا چاہتا ہے۔ جس کی بدولت مجھے میرے شوہر کی محبت واپس ملے گی۔ شاید یہ سب اس لئے تھا کہ میں کسی کا برا نہیں چاہتی تھی یا شاید میں نے کبھی کسی گناہ میں مبتلاء ہو کر اپنے رب کا ناراض نہیں کیا تھا۔ خیر جو بھی تھا مگر اب میرا دل کہہ رہا تھا کہ میری دعا جلد قبول ہونے والی ہے۔

اس لئے میں نے اپنے نام کے مطابق اسم اعظم کی تلاش شروع کر دی۔ جو واقعہ آپ کے سامنے بیان کیا گیا ہے ۔یہ اس خاتون نے بذات خود بیان کیا اور یہ واقعہ ہم یہاں پر ہر اس بیوی کے لئے بیان کر رہے ہیں۔ جو شوہر کی محبت کو جائز طریقے سے پانا چاہتی ہیں۔ اس لئے ہم آپ کو بتاتے چلیں۔ کہ اس بے بس بیوی کانام اور والدہ کا نام جب ہمارے روحانی ماہرین کو ارسال کیا گیا۔ تو انہوں نے استخارہ اور مراقبات کی رو سے اس کے مسئلے کا روحانی حل تلاش کیا۔انہوں نے خاص روحانی کلیات کے تحت اس کے نام کا اسم اعظم منتخب کیا۔

میاں بیوی میں محبت بڑھانے کے لئے نقش

 اور اسی اسم اعظم کا نقش (میاں بیوی میں محبت بڑھانے کے لئےنقش )تحریر کرکے دونوں میاں بیوی کے نام منسوب کر کے اسے ارسال کیااور اسے تاکیدکی کہ اس نقش کو اپنے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دو اور بتایا گیا۔ اسم اعظم دی گئی تعداد کے مطابق روزانہ تلاوت کرو۔نقش اور اسم اعظم کی برکت سے صرف ۲۱ دن کے اندر اس کے شوہر کے دل میں محبت کے ایسے جذبات اللہ کی رحمت سے پیدا ہونے شروع ہوئے۔ کہ وہ پہلے سے کہیں بڑھ کر آئیڈیل شوہر ثابت ہوا۔شوہر کی محبت اور توجہ ملنے سے اس خاتون کی صحت دنوں میں ٹھیک ہوئی۔ خوشی کے جذبات انسان کی روحانی و نفسیاتی بیماریوں کو حیران کن طریقے سے ختم کر تے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Go to Top