سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا”جس نے دن میں سو مرتبہ (لا الہٰ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علٰی کلّ شیٍ قدیر)پڑھا،اسے دس غلام آزاد کرنے کا ثواب ہو گااوراس کے نامہ اعمال میں سو نیکیاں لکھی جائیں گی اور سو گناہ مٹا دئے جائیں گے اور اس روز شام تک شیطان سے امن میں رہے گا اور اس سے بہتر شخص نہ ہو گا لیکن جس نے اس سے بھی زیادہ اسے پڑھا ہو۔
اس کے علاوہ اسی دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555