سحرش لڑکیوں کا نام ہوتا ہے اس نام کا مطلب طلوع ہے۔ سحرش نام کی لڑکیاں بہت محنتی ہوتی ہے اپنی اسی محنت اور کوشش سے زندگی میں بہت سی کامیابی حاصل کر لیتی ہے۔سحرش نام کا اسم اعظم یا حی المقیت ہے اور اس اسم اعظم کو کسی بھی مشکل وقت میں ایک نشست میں بیٹھ کر 500مرتبہ پڑھ لیا جائے تو کوئی بھی مشکل مشکل نہیں رہتی ہے۔سحرش نام ککالکی نمبر 6،لکی دن اتوار،منگل ہو تا ہے اگر آپ کسی اور شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتی ہیں یا آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو تو اس کے حل کے لئے ہمارے روحانی سینٹر کے ان نمبرز پر کال کریں۔
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555