اگر آپ کے سسرال والے آپ کے سخت دشمن بن گئے ہیں اور کوئی بھی روحانی عمل کام نہیں کر رہا تو آپ کو ضرورت ہے ہر دلعزیز ہونے کی اور ان کے د ل میں اپنی محبت پیدا کرنے کی۔ جب تک آپ کی محبت ان کے دل میں گھر نہیں کرے گی تب تک وہ آپ کو اپنے دل میں جگہ نہیں دیں اور نہ ہی آپ کو بیٹی کا مقام دیں گے۔ اس لئے ایسی صورت میں سورۂ المزمل کا محبت والا نقش آپ کے لئے زبردست روحانی حل ہے۔ جو آپ کو اتنا ہر دلعزیز بنا دے گا کہ سسرال والے آپ کے دیوانے ہوجائیں گے۔ آپ سے ہر بات میں مشورہ بھی لیا کریں گے لیکن ایسا اسی صورت میں ہوگا اگر آپ پر جادو یا بری نظر کے اثرا ت نہ ہوئے تو لیکن اگر بد اثرات ہوئے تو پھر آپ کو سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔ جس سے آپ کی یہ مشکل اللہ کے کرم سے فوراً آسان ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ دونوں نقش کاہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin
اللہ پاک کا ہر نام ہی نہایت ہی افضل اور با برکت ہے۔ ہرنام کی ہی ایک الگ خاصیت ہے۔ اور یَامُھَیْمِنُ اللہ تعالی کا وہ اسم مبارک ہے جس کی قوت تسخیر اور خاصیت کا علم اگر ہوجائے تو کوئی بھی کمزور انسان اس کو اپنی تسبیح بنانے سے خود کو نہیں روک سکے گا۔یَامُھَیْمِنُکی اتنی...
Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran
اگر آپ کو شادی کے لئے قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی حل بتادیا جائے۔ جس کی بدولت جس سے آپ کی شادی ہونا مقدر میں لکھا جاچکا ہے۔ وہ اللہ کے کرم سے آپ تک خود پہنچے تو یقینا یہ بات آپ کے لئے بے حد حیرانگی والی ہوگی۔ اور ہماری نظر میں ایسا ہونا کوئی بڑی بات اس لئے...
Weham Aur Waswasay | OCD Ka Ilaj In Quran | OCD Taweez
جب دماغ میں وہم، وسوسوں، گند ے شیطانی خیالات کی لمبی لائن لگ جائے او ر آپ لاکھ کوشش کریں۔ اس سوچ کو جھٹکنے کی، دماغ سے نکالنے کی لیکن وہ سوچ دماغ سے نہ نکلے اور آپ کو رونا آئے یا شرمندگی ہو اورآپ کوئی بھی کام کرنے کے قابل نہ رہیں۔اور سارا دن بستر پر پڑے رہیں تو میڈیکل...
Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control
میاں بیوی کے رشتے میں دوری کی وجہ بننے والا ایک ایسا ڈائیلاگ جو شوہر بہت زیادہ بولتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ اس ڈائیلاگ پر بیویاں بہت زیادہ ہائپر ہوجاتی ہیں۔ پڑھی لکھی سمجھدار ہونے کے باوجود جب شوہر انہیں یہ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ شوہر کا ایسا کہنا...
Success In Everything For Best Wazifa | Wazifa For Success
کامیابی کے لئے آپ نے بہت سارے وظائف کئے ہوں گے لیکن ممکن ہے کہ پھر بھی آپ یہ کہیں کہ ہر طرح کے وظائف کرنے کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کے وسیلے سے کامیابی نہیں کامیابیاں سمیٹتے آپ تھکیں گے ہی نہیں...
Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua
جنہیں ڈپریشن ہے اور وہ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ٹھیک ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے دعائے باطن پروگرام کو جوائن کر لیں۔ انشاء اللہ پرانے سے پرانا ڈپریشن 1دن سے لے کر 1 ماہ کے اندر اندر ختم ہوجائے گا۔ جیسے کہ منظرجنہیں ڈپریشن صرف کسی نہ کسی ایسی سوچ، خیال یا کی وجہ سے ہے...
Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal
آپ سے جو بات شیئر کرنے لگے ہیں۔ اسے سن کر آپ کو حیرت ضرور ہوگی۔ ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے وظیفہ لیا کہ بچی کی اچھی جگہ پر شادی ہوجائے۔ سو سے زائدرشتے آچکے ہیں لیکن شادی نہیں ہورہی۔ اس نے بتایا کہ میں خود بھی بیوہ ہوں۔اس لئے چاہتی ہوں کہ بچی کی جلدی شادی...
Love For Best Wazifa | Mohabbat Ka Khata Na Jane Wala Amal
جائز محبت کا ایسا زبردست عمل آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ جو اللہ کے کرم سے کبھی خطا نہیں گیا اور ہر بار اس کے رزلٹس شاندار ہی آئے ہیں۔یہ عمل میاں بیوی، بھائی بہن، ساس بہو، دوست احباب، رشتہ داروں کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے کیا جاسکتا ہے اور من پسند شادی کی نیت سے بھی...
Weak Eyesight | Kamzor Nazar /Door Or Qareeb Ki Nazar Ka Ilaj
ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے بہت ہی زبردست انفارمیشن آپ سے شیئر کی جارہی ہے۔ موضوع تھوڑی سی لمباہوگی لیکن آپ ہی کی بہتری کے لئے بنائی گئی ہے۔اس لئے مکمل دیکھ لیجیے گا۔اس موضوع میں آپ کو بتایا جائے گا کہ نظر کی کمزوری، آنکھوں کی خشکی، رات کا اندھا پن، بچپن کا...
Money For Dua | Qabil Rashk Dolat Aane Wali Ayat In Quran
کثیر رزق اور دولت لانے والے وظائف تو بے شمار ہوتے ہیں لیکن آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض لوگوں پر قسمت اتنی مہربان ہوتی ہے کہ دولت ان کے پیچھے بھاگتی ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ قسمت آپ پر بھی مہربان ہو اور دولت ہمیشہ آپ کے پیچھے بھاگے تو قرآن پاک کے اٹھائیسویں پارے میں ہے...
Gusse Ko Control Karne Ka Tarika | Angry Husband And Wife
غصہ ایک ایسی شدید ذہنی کیفیت ہے جو بڑے بڑے گھروں کو دنوں میں اجاڑ دیتی ہے۔ اگر بیوی غصے والی ہو تو شوہر ایک حد تک برداشت کرتے ہیں۔جب بیوی کا غصہ شوہر کے دماغ میں نفرت کی آگ بھرنی شروع کر دے تو میاں بیوی میں نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ اور اگر شوہر غصے والا ہو تو بیوی...
Kala Yarkan Ka Rohani Ilaj | Spiritual treatment of Hepatitis
ہیپاٹائیٹس جسے حرفِ عام میں کالا یرقان بھی کہا جاتا ہے انسان کو اندر ہی اندر ختم کر دیتا ہے۔ اس کی علاما ت عام طور پر تب ظاہر ہوتی ہیں جب یرقان آخری سٹیج پر ہوتا ہے۔اور اگر آپ کے ساتھ بھی خدا نخواستہ ایسا ہی ہے اور ڈاکٹرز بھی جواب دے چکے ہیں تو آج ایک پاور فل روحانی...