ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسے سائل نے رابطہ کیا۔ جسے پچھلے سات سالوں سے سر میں شدید درد کی شکایت تھی۔ درد بھی ایسا تھا کہ کبھی سر کے پچھلے حصے میں ہوتا تھا۔ کبھی سائیڈوں پر اور کبھی گردن اور کندھوں میں درد اور جکڑن پیدا کردیتا تھا۔ تمام رپورٹس کلیئر تھیں اور میڈیسن سے صرف وقتی آرام ملتا تھا۔ اس مریض کو روحانی علاج کے طور پر سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کیا گیا۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا دیا گیا جو اس لئے تھا کہ اس پر شدید قسم کے نظر بد کے اثرات بھی تھے۔ اسی لئے اس پر کوئی چیز اثر نہیں کرتی تھی۔جیسے ہی بد اثرات ختم ہوئے تو اللہ کا کرم ہوا اور صرف 3 دن کے اندر اندر سات سال پرانا سر کا درد ختم ہوگیا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555