ثانیہ نام کی لڑکیاں بہت نرم و نازک مزاج کی مالک ہوتی ہیں۔محنتی اور ذہین بھی ہوتی ہیں۔ کسی کی دل آزاری نہیں کرتیں۔ان میں بہت زیادہ سنجیدگی پائی جاتی ہے کسی بھی چیز کا استعمال بہت ہی احتیاط سے کرتی ہے ان پر قسمت کافی مہربان ہوتی ہے۔ دولت کے معاملات میں بہت خوش نصیب ہوتی ہیں۔لیکن ان میں دولت کو لے کر تھوڑا سا لالچ بھی ہوتا ہے۔ ثانیہ نام کی لڑکیاں اپنے روپے پیسے کسی کے ساتھ شئیر کرنا پسند نہیں کرتیں۔اگر ان کو غصہ آ جائے تو یہ کنٹرول سے باہر ہو جاتی ہیں۔ اس طرح سے اکثر ان کو مشکلات کے سامنا بھی کرناپڑجاتا ہے اس لیے ثانیہ نام کی لڑکیاں کو ”یَا وَھَابُ“کی تلاوت روزانہ 120 مرتبہ کرنی چاہیے تاکہ ان کے تمام تر مسائل کا حل اس اسم اعظم کی بدولت ہو جائے۔اس کے علاوہ اگر ثانیہ نام کی لڑکیوں کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ ا ٓ رہا ہو جس کا وہ فوری حل قرآنی نقوش سے چاہتی ہیں تو ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555