اگر آپ کا سٹار Sagittarius ہے تو آپ کے لئے ہر لحاظ سے بہترین اسم اعظم ہے یامجیب، یاباسط، یا اللہ۔ ان تینو اسمائے الٰہی کو اسی ترتیب کے ساتھ آپ ہر روز 240 مرتبہ پڑھا کریں۔ اگر کوئی کام اٹکا ہوا ہوگا تووہ فوراً ہوجائے گا۔ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنا چاہیں گے تو ان شاء اللہ محبت پیدا ہوجائے گی۔یہ ایسا شاندار اسم ہے جو آپ کی عزت میں کمی نہیں آنے دے گا۔ہر کسی کو آپ پر مہربان کر دے گا۔ رزق میں حیران کن حد تک اضافہ کرے گا۔ جیسا سوچتے جائیں گے ویسا ہی ہوتا جائے گا۔ جو دعا مانگیں گے اللہ کے کرم سے فوراً ہی قبول ہوجایا کرے گی۔ اور اگر معاملہ جادو، جنات،نظر بد یا بندش وغیرہ کا ہو تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکے حاصل کرنے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555