جادو، کالا جادو، بری نظراور جنات سے نجا ت
ایسے افراد جن پر کالا جادو، بری نظر، سفلی جادویا جنات سحرو آسیب جیسے خطرناک بد اثرات موجود ہوں۔ وہ اس کا توڑ کروانے کی سر توڑ کوششیں کرتے ہیں مگر جڑ سے جاد و کو ختم کرنا بعض لوگوں کے لئے قدرے مشکل ہوجاتا ہے۔ اسی کوشش میں سالوں لگ جاتے ہیں مگر جادو ہے کہ پوری طرح سے بے اثر نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے متاثرہ فرد کی زندگی کی مشکلات، بیماریاں، نحوستیں، رکاوٹیں یا بندشیں دن بدن بڑھتی جاتی ہیں۔ جو اس کی ذہنی پریشانیوں میں بہت زیادہ اضافہ کر دیتی ہے۔ اس لئے آپ سے ہر قسم کے پرانے سے پرانے اور شدید سے شدید کالے جادو یا جنات سحرو آسیب کے جڑ سے خاتمے کا روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کررہے ہیں۔ جس میں آپ کو دیا جائے گا آپ کے نام سے منسوب سورۂ البقرہ کا تعویذ جو کہ جادو، جنات کو جسم سے ایک ہی جھٹکے میں نکالنے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔دوسرا تعویذ آپ کو سورۂ الشوریٰ کا دیا جائے گا جو کہ ان روحانی امراض سے شفاء کا ہے جو کہ جادو کے زور سے انسان کے جسم کا حصہ بن جاتی ہیں اور کسی بھی دوا کا اثر اس پر نہیں ہونے دیتیں۔ اسی لئے بیماریاں دن بدن بڑھتی جاتی ہیں۔ تیسرا تعویذ آپ کی روحانی حفاظت کا ہے تاکہ سورۂ البقرہ کی بدولت جو جو بد اثرات آپ کے جسم سے نکلتے جائیں وہ روحانی حفاظت کے تعویذ کو پہننے کی برکت سے واپس آپ کے جسم میں داخل نہ ہوپائیں۔ کیوں کہ اکثر لوگ جادو کا توڑ کرواتے وقت یہی غلطی کرتے ہیں کہ توڑ تو کروالیتے ہیں مگر اپنی پروٹیکشن نہیں کرتے۔ اسی لئے جادوئی اثرات پھر سے ان کے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں اور پہلے سے زیادہ شدت اختیار کرلیتے ہیں۔

Read Surah Baqarah For Protection From Jadu

Kala Jadu, Evil Eye/Buri Nazar

کالا جادو اورجنات سے نجا ت
جس سے متاثرہ انسان کی پریشانیاں مزید بڑھنے لگتی ہیں اور ایک وقت آتا ہے کہ جادوئی اثرات اس قدر پختہ ہوجاتے ہیں کہ وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے۔ اس لئے ہمارے بتائے گئے روحانی علاج کے تحت اللہ نے چاہا تو زندگی بھر کے لئے تمام جادوئی اثرات فنا ہوجائیں گے اور آپ کے جسم میں پھر سے داخل نہیں ہوپائیں گے اور یوں آپ ہمیشہ جادو سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555