حضرت امام علی ؑ سے روایت ہے کہ ایک مکاتب غلام نے ان کے پاس آکر کہا کہ یا علی ؑ! میں اپنی مکاتب کی رقم ادا نہیں کر پا رہا ہوں، آپ ہماری کچھ مدد فرمادیجئے تو انہوں نے کہا کیا میں تم کو کچھ ایسے کلمات نہ سکھا دوں جو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں سکھائے تھے؟ اگر تیرے اوپر صیر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو تو تیری جانب سے اللہ اسے ادا فرما دے گا۔پھر امام علی ؑ نے فرمایا: پڑھو!
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِی بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
اے اللہ! تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے اور اپنے فضل (رزق،مال و دولت) سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے لے بے نیاز کر دے۔(جامع ترمذی)
اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں ہر مسئلے کے روحانی حل کے لئے قرآنی آیات کے نقش بھی موجود ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555