کثیر رزق اور دولت لانے والے وظائف تو بے شمار ہوتے ہیں لیکن آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض لوگوں پر قسمت اتنی مہربان ہوتی ہے کہ دولت ان کے پیچھے بھاگتی ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ قسمت آپ پر بھی مہربان ہو اور دولت ہمیشہ آپ کے پیچھے بھاگے تو قرآن پاک کے اٹھائیسویں پارے میں ہے سورۂ الطلاق۔اس میں ایک خاص آیت ہے۔ جسے پڑھنے والے کے پاس دولت اتنی کثیر مقدار میں آتی ہے کہ اس کے محلے میں بھی کوئی غریب نہیں رہتا۔پہلے آپ کو بتائیں گے کہ وہ پاورفل آیت مبارکہ کون سی ہے اور پھر آپ سے چند ایسے افراد کا ذکر کریں گے۔ جنہوں نے جب یہ آیت تلاوت کرنا شروع کی تو ان کے پاس کیسے حیران کن ذرائع سے دولت آنے لگی۔
آیت:
وہ آیت ہے سورۂ الطلاق کی آیت نمبر دو کاآخری حصہ اور آیت نمبر ۳ پوری۔ وَمَنْ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَّہ‘ مَخْرَجًا۔ وَّیَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ ط وَمَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِ فَھُوَ حَسْبُہ‘ اِنَّ اللّٰہَ بَالِغُ اَمْرِہٖ ط قَدْ جَعَلَ اللّٰہُ لِکُلِّ شَیْ ءٍ قَدْرًا۔
ترجمہ: اور جو کوئی خدا سے ڈرے گا وہ اس کے لئے (رنج و محن سے) مخلصی (کی صورت) پیدا کرے گا۔ اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے (وہم و) گمان بھی نہ ہو۔ اور جو خدا پر بھروسہ رکھے گا تو وہ اس کو کفایت کرے گا۔ خدا اپنے کام کو (جو وہ کرنا چاہتا ہے) پورا کر دیتا ہے۔ خدا نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔
یہ آیت مبارکہ ویسے تو ہر کوئی تلاوت کر سکتا ہے لیکن اگر اسی آیت مبارکہ سے روحانی عمل والے فائدے بھی لینے ہوں تو پھر آپ ا س کی اجازت لینے کے لئے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں گے۔ بحرین میں رہنے والی ایک خاتون جسے رزق کی بہت تنگی تھی۔ اس نے جب یہ آیت مبارکہ تلاوت کرنی شروع کی توقدرت کی طرف سے ذہن میں آیا کہ وہ کیوں نہ گھر میں ہی کوکنگ کرکے لوگوں کو پارسل کر دیا کرے۔ اس نے ایسا ہی کیا اور صرف دو سے تین مہینوں میں اس کے پاس اس قدر کثیر دولت آنے لگی کہ یہ اس کے الفاظ تھے کہ میرے پاس اس آیت کی برکت سے اتنا پیسہ آیا کہ نوٹ میرے قدموں کے نیچے سے نکلتے تھے۔یہی آیت قرض میں مبتلاء ایک لڑکی نے پڑھنا شروع کی تو اللہ کی ذات نے اس کا قرض جو کہ ڈھائی لاکھ تھا صرف ڈیڑھ ماہ کے اندر اندر اتار دیا۔ اور وہ بھی ایسے حالات میں کہ اس کے پاس روزگار کا کوئی وسیلہ بھی نہیں تھا۔چودہ سال کے عرصے میں نہ جانے کتنے لوگ اس آیت مبارکہ سے بے انتہاء رزق کی نعمت سے مالا مال ہوئے۔ ان میں سے چند ایسے بھی تھے۔ جن پر سخت بندش اور جادو کے اثرات تھے۔ اور ان کا خیال تھا کہ ان کا رزق شیطانی عملیات کی وجہ سے باندھ دیا گیا ہے تو انہیں پھر یہی آیت مبارکہ 41 بارپڑھنے کی تاکید کی گئی اور ساتھ ہی اسی آیت مبارکہ کا نقش گھر میں لگانے کے لئے دیا گیا۔ اللہ نے کرم کیا چند روز میں نحوستیں بھاگ گئیں اور وسیع رزق آنا شروع ہوگیا۔ اگر آپ بھی اسی آیت مبارکہ کی اجازت اور اس کی تعداد معلوم کرنا چاہتے ہیں یا اس کا نقش بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں کومنٹ کریں یا ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555