حاملہ عورت کے بچے کی گروتھ کو بڑھانے کا وظیفہ
جن حاملہ خواتین کا بچہ Grow نہیں کر رہا اور انہیں ڈر ہے کہ کہیں ان کا Miscarriage نہ ہوجائے۔ اور ان کی خواہش ہے کہ اللہ کے پاک کلام کی برکت سے بچے کی گروتھ اچھے سے ہوجائے اور ان کا حمل محفوظ رہے تو ان کے بہترین وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ آپ نے روزانہ رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر 5 مرتبہ یہ اسمائے الٰہی لکھنے ہیں۔ یا مصور، یا خالق، یا باری۔ان شاء اللہ Baby Growth کا مسئلہ بھی حل ہوگا۔ حمل بھی اللہ کی رحمت سے محفوظ رہے گا اور Pregnancy میں جو جو بھی Complications ہوتی ہیں۔ بلیڈنگ کا ہونا، بچے کے اردگرد پانی کا جمع ہوجانا، حاملہ کا بلڈ پریشر یا شوگر ہائی ہوجانا، خون گاڑھا ہوجانا یا خون کی کمی ہوجانا وغیرہ تو ان سارے مسائل سے اللہ کی رحمت سے شفاء ملے گی۔

Facts Of Baby Growth From 0 To 9 Months

baby growth

بچے کی گروتھ کا تعویز
علاوہ ازیں! حاملہ خواتین کو نظر بد سے حفاظت کے لئے سورۂ البقرہ کا تعویذ اور حمل کے دوران پیش آنے والے تمام مسائل سے شفاء کے لئے سورۂ الشوریٰ کا تعویذ بھی اس کے نام سے منسوب ارسال کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی وہ روحانی تحفظ میں آجاتی ہے۔ بد اثرات فوری زائل ہوجاتے ہیں اور بچے کی گروتھ بہترین طریقے سے ہونے لگتی ہے۔ عرصہ دراز سے ہم یہ تعویذات بچے کی گروتھ کے مسائل سے پریشان Pregnant خواتین کو ارسال کر رہے ہیں۔ اللہ کی ذات نے بچے کی گروتھ کے مسئلے کو اپنے پاک کلام کی طاقت سے حل فرما دیا۔ اگر آپ میں سے کسی کو بھی بچے کی گروتھ کے حوالے سے پریشانی کا سامنا ہے یا Miscarriage کا ڈر ہے تو آج ہی یہ تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ ان شاء اللہ شفاء اور روحانی حفاظت اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555