اس سے پہلے ہم نے آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے کا وظیفہ شیئر کیا تھا۔اس کے لنکس اسی موضوع کے نیچے میں آپ کو مل جائیں گے۔ اور اس موضوع میں آپ سے حمل کے تیسرے مہینے کابہترین وظیفہ شیئر کیا جائے گا۔
لہٰذا 3rd Month سٹارٹ ہونے پر آپ نے سورۂ البقرہ کی آخری 10 آیات کی روزانہ تلاوت کرنی ہے اور ہر جمعہ کو سورۂ الرحمٰن کی تلاوت کرنی ہے۔اس کے ساتھ آپ نے روزانہ اللہ الصمد کو 120 بار پڑھ کر پانی پہ دم کرنا ہے اور وہ پانی پی لیا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ حمل بھی اللہ کی پناہ میں رہے گا اور حاملہ کو پیش آنے والے مسائل بھی اللہ کی رحمت سے تیز ی کے ساتھ حل ہونا شروع ہوجائیں گے۔لیکن ہمارے دعائے باطن پروگرام کو آپ ہر جمعہ والے دن ضرور جوائن کریں تو اللہ کی ذات آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائیں گے ان شاء اللہ۔
دعائے باطن پروگرام میں دعا کروانے کا طریقہ جاننے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555