اس ویب سائٹ پر حمل کے 1st Monthسے لے کر 9th Month تک کی تمام دعائیں اپ لوڈ کی جارہی ہیں۔ لہٰذا جن خواتین کے حمل کا پہلا مہینہ شروع ہوچکا ہے تو ان کے لئے ایک بہت ہی خاص دعا شیئر کر رہے ہیں۔ یہ آپ ضرور پڑھیے گا۔ کیوں کہ حمل کے پہلے تین ماہ میں زیادہ تر خواتین کو مس کیرج کا ڈر ہوتا ہے۔ہارٹ بیٹ نہیں آتی۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور بھی بہت سارے مسائل پیدا ہونے لگتے ہیں۔ اس لئے پہلے مہینے میں آپ نے جس قدر ہوسکے سورۂ الشعراء کی آیت نمبر 80 کی تلاوت کرنی ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
آیت مبارکہ: وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَا یَشْفِیْنِ
ترجمہ: اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے
یہ چھوٹی سی دعا حاملہ عورت کو کیا کیا فائدے پہنچا سکتی ہے۔ اس کا آپ نے گمان بھی نہیں کیا ہوگا۔اس کے علاوہ جو حاملہ خواتین ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروانا چاہتی ہیں تو وہ اپنا نام اور والدہ کا نام کومنٹ میں لکھ دیں اور جو دعا کروانی ہے وہ بھی لکھ دیجیے گا۔
حمل کی حفاظت کا عمل
اس کے علاوہ جن Pregnant خواتین کو کسی بھی قسم کا ایسا مسئلہ پیش آرہا ہے۔ جس میں انہیں ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج کی بھی ضرورت ہے تو وہ ہم سے وٹس اپ پر رابطہ کرسکتی ہیں۔ اور حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوجائے تو پھر یہ والی دعا آپ چھوڑ دیں اور دوسرے مہینے کی دعا پڑھنی شروع کردیں۔ اور ایک بات اور آپ کو بتاتے چلیں کہ حمل کے پہلے تین ماہ بہت زیادہ Sensitive ہوتے ہیں۔ زیادہ تر مس کیرج ان ہی تین ماہ میں ہوتے ہیں۔
لہٰذ ا بہتر یہی ہے کہ جن خواتین کا پہلا، دوسرا یا تیسرا مہینہ چل رہا ہے اور انہیں یہ بھی خدشہ ہے کہ ان پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہیں خواہ جادو کی صورت میں یانظر بد اور حسد کی صورت میں تو انہیں چاہیے کہ بتائی گئی سورۂ الشعرا ء کی آیت مبارکہ کا نقش شفاء کے لئے اور سورۂ البقرہ کا نقش حمل کی حفاظت کے لئے اپنے پاس ضرور رکھیں۔
نقش کا ہدیہ
یہ دونوں نقش 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرسکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555