ا س وظیفہ سے ہر حاجت اور ہر دعا قبول ہوگی
اسلام و علیکم ناظرین! اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی ایسی پریشانی یا مشکل ہے۔ جس کے حل ہونے کے لئے آپ لمبے عرصے سے اللہ کی ذات سے بہت زیادہ دعائیں کررہے ہیں مگر آپ کی دعا ابھی تک قبول نہیں ہوئی تو اس ویڈیو میں ہم آپ سے ایک بہت ہی خاص، مجرب اور انتہائی آسان وظیفہ شیئر کریں گے۔ اور اس کے ساتھ آپ کو ایک ایسا روحانی عمل بھی بتائیں گے جسے ہمارے بتائے گئے طریقے کے ساتھ کرنے سے ان شاء اللہ، ان شاء اللہ، آپ کی ہر حاجت پور ی ہوگی اور ہر دعا بہت جلدی قبول ہوگی۔ یہ وہ روحانی عمل ہے جس کی بدولت ہر وہ مسئلہ جو آپ سمجھتے ہیں کہ حل ہونا ناممکن ہے۔ اللہ کی رحمت سے اس آسان سے عمل سے وہ 100% ممکن ہے۔یہ عمل ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرنے والے پریشان حال سائلین کو 12 سال سے دیا جارہا ہے۔ اللہ کی رحمت سے اس کے نتائج بہت ہی حیران کن اور لاجواب ہیں۔ اس لئے اپنے دل کی تمام مایوسیوں کو ختم کرکے صرف ایک بار ہمارے اس عمل کو آپ آزما کر دیکھیں۔ ان شاء اللہ آپ ناامید نہیں ہوں گے۔ عمل بتانے سے پہلے ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ بعض Viewers ہم سے یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا ویڈیو میں بتایا گیا عمل ہم کر سکتے ہیں؟ کیوں کہ ہمارے مسئلے کا اس میں ذکر نہیں کیا گیاتو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ عمل آپ شادی میں رکاوٹ، میاں بیوی میں ان بن، گھریلو جھگڑے، تعلیمی ناکامی، ڈپریشن، سٹریس، پروموشن میں رکاوٹ، جسمانی، روحانی و نفسیاتی امراض، پسند کی شادی، بچوں کی ضد کو ختم کرنا، اچھی جاب کے لئے، قرض سے نجات، کاروبار میں کامیابی وغیرہ کے لئے بھی کرسکتے ہیں اور اس کے علاوہ بھی آپ کی جو جو پریشانیاں یا مسائل ہیں ان سے نجات کے لئے بھی کرسکتے ہیں۔ کیوں کہ اللہ کی ذات مجیب الدعوات ہے یعنی دعاؤں کو سننے والی۔ لہٰذا دعا کی جلد قبولیت کے لئے آپ روزانہ یا سمیع، یا مجیب کوبار اپنی پریشانیوں کو ذہن میں رکھ کر پڑھیں۔

Dua Qabool Hone Ka Taiz Tareen Wazifa.

Har Dua Qabool Hone ki Dua

دعا کی قبولیت
اب ہم آپ سے وہ خاص روحانی عمل بھی شیئر کردیتے ہیں۔اس عمل کو ایک نقش کی صورت میں ترتیب دیا گیا ہے۔ جس پر یا سمیع، یا مجیب کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔اور اس کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لئے اس نقش پر یہی دونوں اسم اعظم مخصوص تعداد میں مختلف سائلین سے تلاو ت کرواکے دم بھی کئے گئے ہیں۔جس سے اس نقش میں کمال کی روحانی تاثیر پیدا ہوئی ہے۔ اسمائے الٰہی کے اس نقش میں دوہر ی تاثیر ہے یعنی یا سمیع جس کے معنی ہیں اے سننے والے، یا مجیب جس کے معنی ہیں اے دعاؤں کو قبول کرنے والے۔ جب ان دونوں اسمائے الٰہی کی روحانی تاثیر یکجا ہوجاتی ہے تو انسان کی دعا میں ایسی تاثیر پیدا ہونے لگتی ہے کہ وہ اللہ سے جو بھی جائز دعا مانگے تو اللہ کی ذات اپنے ان دونوں اسمائے مبارکہ کی بدولت اس انسان کی طرف متوجہ ہوتی ہے۔ اس نقش میں دعا کی قبولیت والی تاثیر اس وجہ سے ہے کہ لگ بھگ 12 سال سے اس پرسلسلے کے ممبران مل کر ان اسمائے الٰہی کا ورد مخصوص اوقات میں کرکے دم کرتے آرہے ہیں۔لہٰذا آپ اپنی کسی بھی جائز حاجت کے لئے اور دعا کی فوری قبولیت کے لئے یہ نقش ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرسکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔