تنگدستی، غربت، قرض اور مفلسی میں آپ نے بہت ساری دعائیں پڑھی ہوں گی لیکن جو دعا حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے پڑھنے کا حکم دیا۔ اس دعا کو پڑھنے سے قرض داروں کے قرض دنوں میں ادا ہوگئے۔ بند کاروبار کھل گئے۔ رزق میں وسعت کا وہ عالم ہوگیا کہ اہل محلہ میں سے بھی کوئی غریب نہ رہا۔ اس دعا کی فضیلت میں حضر ت امام موسیٰ کاظم ؑ فرماتے ہیں کہ روز ی کی کشادگی کے لئے فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ یہ دعا پڑھیں۔
دعا: سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ وَاَسْءَلُہ مِنْ فَضْلِہِ
ترجمہ: اللہ بزرگ اور ہر عیب سے پاک و منزہ ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لئے زیبا ہیں میں اللہ سے بخشش کی طالب ہوں اور میں اسی کے فضل کا سوال کرتی ہوں۔ (بحار الانوار)۔اس کے علاوہ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555