اگر آپ کے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے۔ ہر طرح کے سیرپ لینے اور ہوم ریمیڈیز، ٹوٹکے اور پھکی وغیرہ استعمال کرنے کے باوجود بھی پیٹ میں گیس بننا بند نہیں ہوتی تو اس کی وجہ جان لیں کہ ایسی گیس کا تعلق اینگزائٹی کے ساتھ ہے۔ جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کن سوچیں آئیں گی۔ شروع شروع میں تو یہ سوچ تک ہی محدود ہوتا ہے۔ مسئلہ پرانا ہوجائے تو پیٹ میں گیس بنتی ہے۔ کھانا ہضم نہیں ہوتا۔ نیند نہیں آتی۔ معدے کے مسائل ہوجاتے ہیں۔ قبض کی شکایت رہتی ہے۔ موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ کندھوں اور گردن کے مسلز میں اکڑاؤ پیدا ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں آپ کو چاہیے ایسا وظیفہ جو آپ کی اینگزائٹی کو ختم کرے کیونکہ اینگزائٹی ختم ہوگی تو پیٹ بھی اسی وقت نیچے آجائے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز پانی پر اسم اعظم اللہ الصمد ۰۳ بار پڑھ کر دم کرنا ہے اور پانی پی لینا ہے۔ پہلے ہی دن ان شاء اللہ فرق پڑنا شروع ہوجائے گا۔ اور اگر آپ کی اینگزائٹی سالوں پرانی ہے۔اور جادو کی وجہ سے آپ کو اینگزائٹی یا ذہنی پریشانی لاحق ہوئی ہے تو یاد رکھیں کہ ایسی اینگزائٹی جسم کے ہر ہر حصے کو متاثر کرنا شروع کردیتی ہے۔ ایسی صورت میں میڈیسن سے بھی وقتی فرق پڑتا ہے تو اسے مستقل بنیادوں پر ٹھیک کرنا ہو تو آپ کو سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اینگزائٹی سے شفاء کے لئے دیا جائے گا۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے دیا جائے گا۔ جونہی بد اثرات دور ہوں گے۔ ان شاء اللہ آپ کا دماغ فوراً ریلیکس ہوجائے گا اور پیٹ بھی نیچے آنا شروع ہوجائے گا۔ اور گیس بننا بھی بند ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555