سورۂ الشعراء کی آیت نمبر 80 ہے۔واذ مرضت فھوا یشفین۔ اس آیت میں اللہ کے کرم سے ایسی شفاء پائی جاتی ہے کہ ماہرین روحانیات کے مطابق سر سے لے کر پاؤں تک کی تمام بیماریاں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتی ہیں۔ بشرطیکہ ان آیات سے کیا جانے والا روحانی علاج خلوص نیت پر مبنی ہو۔ لہٰذا خلوص نیت ہی کے ساتھ ترتیب دیا گیا یہ روحانی علاج ہے۔ جس میں آپ کو سورۂ الشعرا ء کی اسی آیت مبارکہ کا نقش پیشاب کے ہر طرح کے انفیکشن، درد، جلن یا پیشاب کی نالی میں سوزش وغیرہ سے شفاء کے لئے دیا جائے گا۔ سورۂ الشعراء کی اس آیت کے نقش سے کیا گیا روحانی علاج اللہ کے کرم سے باعث شفاء ثابت ہوا ہے۔ اور ہر طرح کا یورن پرابلم دنوں میں ٹھیک ہوجاتا ہے۔ ہاں البتہ بعض مریضوں کی بیماری جادو یا نظر بد کی وجہ سے بگڑ جاتی ہے تو انہیں سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا تو کامل شفاء اللہ کی رحمت سے یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555