جن جن لڑکیوں یا خواتین کو پیریڈز کے دوران درد بہت ہی شدید ہوتا ہے۔انہیں چاہیے کہ اپنا نام او ر روالدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں تاکہ ان کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام کے بزرگ مقدس مقامات پر ان کا نام لے کر خاص دعا کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ اس دوران اگر ایکسرسائز کر لیاکریں تو اس سے آپ کی باڈی میں نیچرل پین کلر ہارمون ایکٹو ہوگا جسے اینڈورفنز کہتے ہیں۔ اس کے ایکٹو ہوتے ہی تمام درد اسی وقت ختم ہوجائے گا ان شاء اللہ۔اس کے علاوہ بعض اوقات پیریڈز کا شدید پین کسی اور بیماری کا انڈیکشن بھی ہوسکتا ہے۔ لہٰذااس بارے میں مشورے کے لئے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555