Pasand Ki Shadi

Description

Surah Yaseen

  • 397,643 views

Dua For Depression

  • 200,025 views

Name or Shakhsiyat

  • 8,920,185 views

Dua for Marriage

  • 24,183 views

Islamic Wazaif

  • 725,457 views

Hamara ye topic Pasand ki Shadi un Afrad k liye hai. Jo manpasand shadi karnay ki wish tu rakhtay hain. lakin unki manpasand shadi main kabhi rishte ki bandish ki waja se rukawat ati hai. Aur kabhi Parents agree nahi hotay. Aisay mamlat main wo afrad maa baap ko convince karnay aur shadi ki rah main mojod bandish, rokawat ko khatam karny ki koshesh karty hain.

Koshesh karny k bawajod mamlat hal hony ki bajahy mazeed begar jaty hain. Or pher majboran larky or larki dono galt kadam uthny par majbor ho jaty hain. Jis ka natija bhot galt nikalt hai.l  Jo k dono k liy bhot hi nuqsan dah sabit hota hai.

Agar ap pasand ki shadi karna chahty hain. Tu shariat main rahty howy larka or larki dono ko ejazat hoti hai pasand ki shadi karny ki  Agar ap gunah sy bachty howy manpasand shadi ki khwahish rakhty hain, Tu rohani kalmaat sy bany es taweez (Pasand ki Shadi) sy faizyab hon. 

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

پسند کی شادی

نقش نمبر 46 (پسند کی شادی): ہمارا یہ موضوع ان لڑکے لڑکیوں کے لئے ہے. جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں. لیکن پسند کی شادی میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں. اور شادی نہیں ہو پاتی- سوال یہ ہے کہ پسند کی شادی میں رکاوٹوں کی اصل وجہ کیا ہے؟  ہم آپ کو ایک مثال کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں –
فرض کریں ایک لڑکی کو ایک لڑکے سے محبت ہے. اور دن رات اس کے دماغ میں اسی لڑکے کے خیالات گھومتے رہتے ہیں۔ اور اسی دوران اس لڑکی کے دماغ سے محبت کی لہریں نکل کر لڑکے کے گرد گھومنا شروع کر دیتی ہیں. اور اس لڑکے کے گرد انہی لہروں سے محبت کا دائرہ بناتی ہیں- محبت کا یہ دائرہ جتنا مضبوط ہوگا. اتنا ہی اس لڑکے کے دل و دماغ میں اس لڑکی سے محبت کرنے کی بے چینی پیدا کرے گا. اور لڑکا بھی اس لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا- اب اگر لڑکی لڑکا شادی کر لیتے ہیں تو وہ اسی محبت کے دائرہ کی وجہ سے ہمیشہ ایک دوسرے کی محبت میں مبتلاء رہیں گے. اور ایک آئیڈیل زندگی گزاریں گے-

ہمارا مشاہدہ ہے کہ زیادہ تر لڑکی لڑکا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو کر گناہ کر بیٹھے ہیں. جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے۔ کہ وہی محبت کا دائرہ شیطانی دائرہ میں تبدیل ہو جاتا ہے. اور گناہ کرنے کے بعد اگر وہی لڑکی لڑکا شادی کرنا چاہتے ہیں. تو اسی گناہ کی شیطانی لہریں ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ بن کے کھڑی ہو جاتی ہیں- اگر اسی دوران لڑکا کہیں اور شادی کا ارادہ کرتا ہے. تو یہی شیطانی دائرہ لڑکی لڑکا دونوں کی شادی میں ایسی رکاوٹ پیدا کرتا ہے. کہ نہ تو ان دونوں کی شادی آپس میں ہو سکتی ہے. اور نہ ہی کہیں اور ہوتی ہے- اس کے بعد اگر اس لڑکے سے کسی اور لڑکی کو محبت ہو جاتی ہے. تو جتنی اس لڑکی کی محبت میں شدت ہوگی اتنی ہی محبت کی لہریں اس شیطانی دائرہ کو کمزور کرکے اس لڑکے کے گرد محبت کا نیا دائرہ بنائیں گی-

کچھ لڑکیوں کے وجود سے قدرتی طور پر محبت کی لہریں نکلتی ہیں. جو ہر لڑکے کو اپنی طرف مائل کرتی ہیں. خواہ وہ لڑکی خوبصورت ہو یا نہ ہو-اسکے برعکس بہت خوبصورت لڑکیوں کے وجود سے محبت کی لہریں نہیں نکل رہی ہوتیں. اور اس کا نتیجہ وہی ہوتا ہے کہ جس لڑکے کو وہ پسند کرتی ہیں. اس لڑکے سے اس لڑکی کی محبت زیادہ دیر قائم نہیں رہتی. بلکہ اس لڑکے کی توجہ اس لڑکی کی طرف زیادہ ہوگی. جس کے وجود سے محبت کی لہریں نکل کر اس لڑکے کو بے چین کرتی ہیں- اس لیے وہ لڑکا اسی لڑکی سے شادی کرتا ہے. جس کی محبت کی لہروں نے اسے اپنی طرف مائل کیا. اور اسیلئے آج کل زیادہ تر لڑکیاں جس لڑکے کو پسند کرتی ہیں. وہ انہیں چھوڑ کر کسی اور سے شادی کر لیتا ہے-

پسند کی شادی کا نقش

Manpasand shadi k liye Qurani taweez/naqsh

اگر آپ اپنی پسند کی شادی کو ممکن بنانا چاہتے ہیں تو آپ کے وجود سے بھی محبت کی لہروں کا تسلسل سے نکلنا انتہائی ضروری ہے- یہ نقش (پسند کی شادی) اس معاملے میں انتہائی زبردست روحانیت رکھتا ہے کیونکہ اسے چاند گرہن کے دوران تیار کیا جاتا ہے۔ جب محبت کی لہریں دنیا میں نزول کرتی ہیں –

ہمارے روحانی ماہرین اس دوران اپنے مراقبات کے ذریعے محبت کی ان لہروں پر عبور حاصل کرکے اسے ان نقوش (پسند کی شادی) میں ترتیب دے دیتے ہیں – یہ نقش (پسند کی شادی) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو پانچ سے سات دن کے اندر اندر سائل کے وجود سے وہی محبت کی لہریں نکلنا شروع ہو جاتی ہیں جو نہ صرف اس فرد کو سائل کی طرف مائل کرتی ہیں۔

جس سے اسے محبت ہے بلکہ اسے اتنا بے چین کر دیتی ہیں کہ وہ اسی سائل سے شادی کرنے کے لئے مجبور ہوجاتا ہے- نوٹ: یہ نقش (پسند کی شادی) چونکہ بہت پاک روحانیت سے بنا ہے اس لئے اسے صرف جائز مقصد یعنی شادی کے لئے ہی حاصل کریں ناجائز مقاصد کی تکمیل کے لیے حاصل کرنے والا اپنا ذمہ دار خود ہوں گے۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Similar Taweezat

Popular Taweezat

jadu ka tor taweez
mohabbat aur attraction ka wazifa

Title

Go to Top