حدیث رسول ﷺ ہے کہ ہم نے دو محبت کرنے والوں کے لئے نکاح جیسی اور (کوئی بہترین) چیز نہیں دیکھی۔(ابن ماجہ) اور رسول پاک ﷺنے ترمذی شریف میں فرمایا: 3 شخص ایسے ہیں کہ ان کی مدد کرنا اللہ تعالیٰ پر واجب ہے، ان میں سے ایک وہ نکاح کرنے والا شخص ہے جو حرام کاری سے بچنے کی نیت رکھتا ہو۔ ایسے لڑکے لڑکیاں جو کہ گناہ سے اپنے دامن کو پاک رکھنے کی نیت سے پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن لڑکا خواہ اچھا دیندار اور خوش اخلاق ہی کیوں نہ ہو مگر لڑکی کے والدین ذات پات کو بنیا د بنا کر رشتہ سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور اس میں کچھ غلط بھی نہیں ہے ظاہر ہے کہ ماں باپ اپنی اولاد کے لئے ہمیشہ بہتر ہی سوچتے ہیں۔ لیکن ہمارا مقصد یہاں پر اس تلخ حقیقت کو واضح کرنا ہے کہ جب ایک جوان لڑکی یا لڑکا اپنی پسند سے نکاحکرنے کا ارادہ کرلیتے ہیں تو پہلے وہ ماں باپ کو شادی کے لئے رضامند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اگر والدین کا رویہ سختی سے انکار کی صورت میں ہو تو اس کے نتائج بہت برے ہوتے ہیں۔کیونکہ جب جوانی اپنے عروج پر ہو تو ایسے لڑکے لڑکیوں کے پاس صرف دو ہی راستے ہوتے ہیں کہ یا تو وہ مستقل طور پر گناہ کی طرف مائل ہوکر اپنی اور والدین کی آخرت برباد کرتے ہیں یا پھر دوسرا انتہائی خطرناک راستہگھر سے بھاگنے یا کورٹ میرج کا ہوتا ہے۔ لہٰذا ہر لڑکی او ر لڑکے کو چاہیے کہ کوئی بھی غلط قدم اٹھانے سے پہلے قرآن کریم کی مدد سے روحانی علاج کے ذریعے والدین کو منانے کی کوشش کریں۔جس کا بہترین روحانی علاج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ لیکن اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ کسی بھی قسم کی بندش یا بد نظری ہے یا پھر کسی حاسد یا گمنام دشمن کی کوئی شرارت۔ پسند کی شادی میں پیش آنے والی رکاوٹ کی وجہخواہ کوئی بھی ہو۔ مگرمن چاہی شادی میں آسانی کا جو روحانی حل ہم آپ سے شیئر کرنے والے ہیں۔ اس کی بدولت اللہ کی رحمت سے بہت سے لڑکے لڑکیاں گناہوں کی دلدل سے نکل کر شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں پسند کی شادی میں آسانی اور کامیابی کے لئے سورۂ الفرقان آیت نمبر 54 کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کئے گئے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Al-Furqan Ka Wazifa

سورۂ الفرقان کے یہ تعویذات ماہرین کی زیر نگرانی تیارکئے گئے ہیں اور یہ تعویذ جب خاص الخاص روحانی مراحل سے گزرتے ہیں تو ان میں کمال کی روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے۔ جیسا کہ ان تعویذات پر حب کی وہ مخصوص آیات تلاوت کرکے دم کی گئی ہیں۔ جو ہر اس انسان کے دل میں نرمی اور محبت پیدا کرتی ہیں جو پسند کی شادی میں رکاوٹ ڈال رہا ہو۔ اور پھر انہی تعویذات پر شادی کی بندش کو توڑنے کی پڑھائی بھی خصوص اوقات میں کی گئی ہے۔ جس کی بدولت شادی میں حائل ہر طرح کی رکاوٹ اللہ کی رحمت سے دور ہوجاتی ہے۔ اس لحاظ سے سورۂ الفرقان کا یہ تعویذ نہ صرف پسند کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کو فوری ختم کرنے کا بہترین روحانی عمل ہے بلکہ جو لڑکے لڑکیاں کسی بھی اچھے گھرانے میں شادی کے خواہش مند ہیں وہ بھی یہی تعویذہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ان کے لئے بہتجلد نیک گھرانے سے رشتے آنا شروع ہوجائیں گے اور شادی کے اخراجات میں بھی اللہ کی غیبی مدد عطا ہوگی۔ یہ تعویذ آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کیذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555