اپینڈکس جسے میڈیکلٹرم میں Accute Appendicitis کہتے ہیں۔ اور روحانیت میں اس مرض سے شفاء کیسے ممکن ہے وہ بھی آپ سے شیئر کریں گے۔اپینڈکس بڑی آنت کا ہی ایک حصہ ہوتا ہے۔جو کہ Right Side پہ پیٹ کے بالکل نیچے ہوتی ہے۔یہ ایک ٹیوب کی طرح دیکھائی دیتی ہے اور سائز میں ایک انگلی کے برابر ہوتی ہے۔اس میں سے کسی چیز کے گزرنے کا راستہ نہیں ہوتا۔ اس لئے اگر اس میں کوئی بھی Seed یا پاخانہ کا piece پھنس جائے تو اس میں سوزش ہوسکتی ہے یا پیپ پڑ سکتی ہے۔ایسی صورت میں اپینڈکس پھٹنے کا بھی بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔علاج میں تاخیر کی صورت میں اگر یہ خدانخواستہ پھٹ جائے تو پورے جسم میں زہر پھیل سکتا ہے۔اس لئے یہ مرضجان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں بعض اوقات سائلین ایسی سٹیج پر دعا کے لئے کال کررہے ہوتے ہیں۔ جب ان کا اپینڈکس بہت ہی خطرناک سٹیج پر پہنچ چکا ہو اور ان میں سے اکثر کو تو اپنی بیماری کا علم بھی نہیں ہوتا۔

Symptoms of Appendix

اپینڈکس کی علامات
کیونکہ اپینڈکس کی علامات بہت ہی عام ہوتی ہیں۔ جیسا کہ ناف کے نیچے اکثرہلکی ہلکی درد رہتی ہے جو وقت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔اس وقت مریض یہ سمجھ رہا ہوتا ہے کہ شاید یہ پیٹ کا معمولی سا درد ہے اس لئے وہ اس پر اتنا غور بھی نہیں کرتے۔ بعض Patients میں اس کی علامات بھوک نہ لگنے یا Vomiting کی صور ت میں یا پاخانہ نہ آنے کی صورت میں بھی ظاہر ہوتی ہیں۔اب یہاں پر اکثر مریض جو کہ آپر یشن سے خوفزدہ ہوتے ہیں تو ان کو ہماری روحانی ٹیم Guide کرتی ہے کہ بہت Rare چانسز ہوتے ہیں کہ اپینڈکس میڈیسنز سے ہی ٹھیک ہوجائے۔ لیکن اس بیماری کا دوبارہ حملہ ہونے کی صورت میں اپینڈکس پھٹنے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں۔اس کی سرجری کے لئے ڈاکٹرز یا توOpen Technique کو use کرتے ہیں۔ جس میں پیٹ پر کٹ لگا کر پیٹ کی دیوار اور پٹھوں میں سے اپینڈکس کو نکال لیا جاتا ہے۔دوسری صورت میں لیپروسکوپک سرجری کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جس میں پیٹ پر چھوٹا سا کٹ لگا کر کیمرے کے ذریعے سرجری کی جاتی ہے۔ جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ سرجری کے دوران بلڈ زیادہ loss نہیں ہوتا اور سرجری کے بعد مریض کو درد بھی بہت کم ہوتا ہے۔زخم چھوٹے ہونے کی وجہ سے اس میں انفیکشن یا ہرنیا ہونے کے چانس بھی بہت کم ہوجاتے ہیں۔اور لیپروسکوپک سرجری کے بعد تو مریض بہت جلد واپس اپنے کام کاج کرنے کے قابل ہوجاتے ہیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں اپینڈکس کے ایسے بہت سے Patients آچکے ہیں۔ جنہیں ناف کی نچلے حصہ میں اپینڈکس والی جگہ پر درد رہتا تھا۔ لیکن انہیں اپنی بیماری کی نوعیت کا اندازہ نہیں تھا۔ اس لئے ہمارے وہ روحانی ماہرین جو کہ Health ڈیپارٹمنٹ کو سپروائز کرتے ہیں اور استخارہ و مراقبات کے ذریعے مسائل کا روحانی حل بتاتے ہیں۔ ایسے مریضوں کے لئے انہوں نے سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کا تعویذ مخصوص کر دیا ہے۔ اس میں شفاء کی یہ آیت مبارکہ اعداد کی صورت میں تحریر کی گئی ہے۔

Surah Surah ka wazifa

یہ نقش شفاء اب تک اپینڈکس کے بے شمار مریض اپنے نام منسوب کروا کے حاصلکر چکے ہیں۔ جن میں سے چند مریض ایسے بھی تھے جن کے پاس سورۂ الشوری کا یہ تعویذ موجود تھا۔ کسی نے یہ تعویذ ڈپریشن یا سٹریس کے لئے لیا تھا۔ اور کچھ افراد کو ہائی بلڈ پریشر، شوگر، جسم میں درد، مائیگرین اور اسی طرح کی دیگر پرابلمز تھیں۔ شفاء کا تعویذ انہوں نے اپنی مختلف بیماریوں سے نجات کے لئے حاصل کیا تھا۔ لیکن سورۂ الشوری میں چونکہ یہ خاصیت ہے کہ یہ انسان پر اچانک حملہ کرنے والی چھپی ہوئی بیماریوں کو یا تو ظاہر کر دیتی ہے تاکہ مریض اس کا ڈاکٹری علاج کرواسکے۔ دوسری صورت میں جن Patientsکا یقین بہت کامل ہو تو بیماری ظاہر بھی نہیں ہوتی اورسورۂ الشوری اپنی روحانی تاثیر سے ان تمامبیماریوں کو ایک ایک کرکے ختم کرتی جاتی ہے۔ اس لئے اس نقش کو حاصل کرنے کے بعدبعض مریضو ں کا اپینڈکس کا پرابلم سامنے آگیا اور قریب تھا کہ وہ پھٹ جاتا اور پورے جسم میں اس کا زہر پھیل جاتا مگر اللہ کی ذات نے سورۂ الشوری کووسیلے سے انہیں بچا لیا۔ڈاکٹرز نے ان مریضوں کو ایمرجنسی ٹریٹمنٹ دیا یعنی سرجری کی جو کہ ان کے لئے بہت ضروری ہوچکی تھی۔ اس لحاظ سے سورۂ الشوری انسان کی تمام روحانی، نفسیاتی اور جسمانی بیماریوں سے کامل شفاء کا ایک بہترین روحانی حل ہے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555