خوشبو یا بدبو کا فریب ایک ایسا مرض ہے جسے میڈیکل ٹرم میں Olfactory Hallucinations یا Phantosmia کہا جاتا ہے۔ جس میں بعض افراد کو دل لبھانے والی خوشبو محسوس ہوتی ہے۔ جب کہ بعض افراد کو ایک یا دونوں نتھنوں سے ناخوشگوار بدبو محسوس ہوتی ہے لیکن حقیقت میں وہ موجود نہیں ہوتی۔ہر فرد میں اس کا احساس مختلف ہوسکتا ہے۔ بعض کو خوشبو یا بدبو مستقل محسوس ہوتی ہے اور بعض کوایسا لگتا ہے کہ کبھی آتی ہے اور کبھی جاتی ہے۔ مثال کے طور پربدبو کا یہ فریب بعض لوگ اس طرح محسوس کرتے ہیں کہ جیسے ان کے گھر میں کوئی زہریلی یا بے ہوش کرنے والی گیس کو پمپ کر رہا ہے۔جسے صرف وہی مریض سونگھ سکتا ہے۔بعض مریضوں کو انتہائی ناگوار اور ناقابل برداشت بو آتی ہے بالکل ایسے جیسے کہ Dead Body کی بو یا پاخانے کی بو۔ بعض مریض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں کہ جنہیں بے ہوش ہونے سے ٹھیک پہلے ربڑ کے جلنے کی انتہائی ناگوار بو نے پریشان کیا۔الغرض یہ ایک ایسا فریب ہے جس میں مریض خوشبو یا بدبو کو محسوس کرنے پر بہت زیادہ یقین رکھتا ہے۔جس کی علامات ہر مریض میں مختلف ہوسکتی ہیں۔ اس کے برعکس بعض لوگ خوشبو کے فریب کی اس بیماری کا شکار نہیں ہوتے بلکہ قدرت نے انہیں ایسی عظیم روحانیت سے نوازا ہوتا ہے کہ ہر جمعرات کو جب روحیں اپنے اپنے گھروں میں اپنے پیاروں سے ذکر و اذکار کا تحفہ لینے آتی ہیں تو ان کے آنے کا احساس اس ماحول کو خوشگوار خوشبوعات سے بھر دیتا ہے۔جسے صرف گنے چنے عظیم روحانیت والے لوگ ہی محسوس کرپاتے ہیں۔اگر ایسے لوگ چاہیں تو ہمارے روحانی ماہرین سے راہنمائی حاصل کرکے ان روحوں سے روحانی تعلق بھی قائم کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ خوشبو یا بدبو کا تعلق روحانی مسائل یعنی جادوٹونے، جنات، سحرو آسیب یا سفلی موکلات وغیرہ سے بھی ہوتا ہے۔ زیادہ تر افراد پر جب جادو کا وار چل جاتا ہے تو پھر انہیں ناگوار بدبو پیدا کرنے والی چیزوں کا احساس بہت زیادہ پریشان کرتا ہے۔بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر اس کا فوری اور بہترین روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ جنہیں فریب کا مرض یعنی Olfactory Hallucinations ہوتو انہیں سورۂ الشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا فوری شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔

آیت مبارکہ: وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ: اور جب میں بیمارہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
اور جادو ٹونے کا شکار افراد کو روحانی حفاظت کے لئے سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جب کہ اپنے پیاروں کی روحوں سے روحانی تعلق قائم کرنے کی خواہش رکھنے والے افراد کو نقش نوری دیا جاتا ہے۔ تقریباً 12 سال سے یہ تعویذات سائلین کو ارسال کیے جارہے ہیں اور اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو شفاء عطا فرمائی ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ شدید سے شدید کالا جادو بھی سورۂ البقرہ کا تعویذ پہنتے ہی اللہ کے کرم سے بے اثر ہوجاتا ہے۔ خوشبو یا بدبو کے فریب کے احساس کا شکار مریض بھی اللہ کے حکم سے دنوں میں شفاء یاب ہوجاتے ہیں۔تینوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تعویذات بطور ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے دئیے گئے فون نمبرز پررابطہ کریں۔

Contact us:

Female:   0323-7718187
For Male: 0306-5111214