اسم اعظم یَا قَوِیُّ کے نقش ہمارے سنٹر میں بے شمار تعداد میں موجود ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔ نقش یَا قَوِیُّ کے ان گنت فائدے ہیں۔جن میں آج ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:
1۔اگر آپ ذہنی امراض کا شکار ہیں۔یا آپ کا قوت حافظہ کمزور ہے تو نقش یَا قَوِیُّ کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ کے کرم سے صرف 21 دن میں ہر قسم کے ذہنی امراض سے شفاء عطا ہو گی انشاء اللہ۔
2۔اگر آپ کے افسران بالا سخت گیر ہیں۔آپ کی محنت کا پورا صلہ آپ کو نہیں دیتے یا آپ کی سیلری میں اضافہ نہیں کرتے تو نقش یَا قَوِیُّ کو اپنے نام سے منسوب کروانے سے نہ صرف افسران بالا آپ پر مہربان ہوں گے بلکہ پروموشن ہو گی۔اور سیلری بھی ڈبل ہو گی۔
3۔اگر جادو کی وجہ سے آپ کے گھر میں بیماریوں اور جھگڑوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں تو نقش یَا قَوِیُّ کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔صرف سات دن میں ہی سخت ترین جادو کا توڑ ہو گا۔
4۔اگر بچے کا دل پڑھائی سے اچاٹ ہو گیا ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا۔یا جو بھی سبق یاد کرتا ہے اسے بھول جاتا ہے تو نقش یَا قَوِیُّ کو بچے کے نام سے منسوب کروائیں۔اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر بچے پر دم کریں۔بچے کا دل پڑھائی کی طرف مائل ہو گا۔اور جو سبق بھی یاد کرے گا۔زندگی بھر نہیں بھولے گا۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555