یَا عَلِیُّ کی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا عَلِیُّ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔اس نقش کے فیض سے اب تک لاتعداد لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔آج کی وڈیو میں آپ کے ساتھ نقش یَا عَلِیُّ کے چند فوائد شئیر کریں گے جیسے کہ:
.1 جو شخص شدید پریشانیوں،مصیبتوں اور تنگدستیوں میں گھرا ہو اسے چاہیے کہ نقش یَا عَلِیُّ کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے اور دیا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے۔اللہ کے فضل سے ہر پریشانی اور تنگدستی فوری ختم ہو جائے گی۔آپ کو پتا بھی نہ چلے گا کہ کہاں کہاں سے مدد آئی ہے۔
2۔فالج کا مریض جو بے بس اور لاچار ہو گیا ہو،اگر نقش یَا عَلِیُّ کو اس کے گلے میں پہنایا جائے اور اسم اعظم پڑھ کر دم کیا جائے یا دم کیا ہوا پانی پلایا جائے،تو اللہ کے حکم سے مریض میں دوبارہ جان پڑ جائے گی اور زندگی بھر دوبارہ فالج نہیں ہو گا۔
3۔اگر آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا ہے تو نقش یَا عَلِیُّ ہر قسم کے کالے اور سفلی جادو کا جڑ سے خاتمہ کرے گا،اور آپ کا رزق دن بدن بڑھتا ہی جائے گا۔
4۔اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کا شوہر ہمیشہ صرف اس کا دیوانہ رہے تو چاہئے کہ نقش یَا عَلِیُّ کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہنے، اللہ کے کرم سے نقش کی محبت سے بھرپور تاثیر کی بدولت شوہر کے دل میں بیوی کی شدید محبت پیدا ہو گی اور وہ تا عمر صرف اپنی بیوی سے ہی محبت کرے گا۔
نقش کاہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555