جن کا نام Iسے شروع ہوتا ہے ان کے A-Z تمام مسائل کا فوری روحانی حل یہ ہے

آج کے اس دور میں جتنے بھی افراد ہیں۔ جن کا نام Iسے شروع ہوتا ہے۔ ان کے تمام مسائل کا فوری روحانی حل ایک ہی روحانی پلیٹ فارم پر مہیاکیا جارہا ہے۔I نام والے جتنے بھی افراد کی زندگی ڈپریشن، دکھوں، پریشانیوں، ناکامیوں اور الجھنوں سے بھرپور ہے۔ انہیں چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ کو 1200 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ I نام والے وہ لڑکے لڑکیاں جو جاب ہولڈرز ہیں یا اسٹوڈنٹ ہیں۔ انہیں اپنے ٹارگٹس یا امتحان میں کامیابی نہیں مل رہی یا وہ اپنے باس کے دل میں اپنی عزت پیدا کرنے میں ناکام ہیں۔ا ن کی پرفارمنس کو سراہا نہیں جارہا۔ ان کیلئے بہترین اسم ہے سبحان اللہ یا فتاح۔ روزانہ اس اسم اعظم کو 101 مرتبہ پڑھیں۔ کامیابیوں کے دروازے آپ کے لئے خود بخود کھلیں گے۔جن بچوں کا نام I سے شروع ہوتا ہے۔ اگر وہ بار بار بیمار ہوجاتے ہیں۔ نظر بد کا شکار ہوجاتے ہیں۔ضدی ہیں یا والدین کے نافرمان۔ بولتے نہیں ہیں یا انہیں زبان میں لکنت ہے۔ ان کے والدین کو چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسط 259 بار پڑھ کر بچے پر دم کریں۔ جن I نام والوں کے دوست کم اور دشمن زیادہ ہیں۔

Surah Baqarah Ki Fazilat

Har Qisam K Jadu Jinnat Se nijat ka wazifa

سورۂ البقرہ کا نقش
اسی لئے ان پر آئے دن کوئی نہ کوئی جادو، نظر بد، سفلی عملیات وغیرہ کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔ جو انہیں بیمار کر رہے ہیں یا انہیں زندگی میں ناکام کررہے ہیں تو انہیں چاہیے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھ لیں۔اس نقش کے ساتھ آپ کو آپ کے نام کا اسم اعظم دیا جائے گا۔ اسے ہمیشہ پڑھتے رہیں اور نقش پر دم کرتے رہیں۔اس عمل سے نہ صرف موجود ہ بد اثرات کا اثر زائل ہوگا بلکہ زندگی میں دوبارہ آپ پر جادو کا وار چلے گا بھی نہیں ان شاء اللہ۔I نام والوں کو اگر کوئی بھی ایسا مرض لاحق ہوگیا ہے۔ جو کسی بھی علاج یا دو ا سے ٹھیک نہیں ہورہا تو انہیں چاہیے کہ نقش سورۂ الشوریٰ کو اپنے نام منسوب کروالیں۔ ان شاء اللہ نہ کوئی ڈپریشن رہے گا نہ سٹریس نہ اینگزائٹی، کمر درد، جوڑوں کا درد، پیریڈز کے مسائل، رسولیاں، پانی کی تھیلیاں، حمل کے مسائل،بچے کی گروتھ کے مسائل، حمل کا ضائع ہوجانا یا دیگر کسی بھی قسم کے امراض سے اللہ نے چاہاتو ایسی کامل شفاء عطا ہوگی کہ نہ مرض رہے گا اور نہ ہی اس کے اثرات۔علاوہ ازیں! اگرIنام والوں کو بہت سارے مسائل کا سامنا ہے اور وہ اپنے مسائل کے مطابق اسم اعظم یا قرآنی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ ہر قرآنی تعویذکا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں ہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:   0323-4028555