اگر آپ کسی بہت ہی سخت پریشانی میں بار بار مبتلاء ہوجاتے ہیں توحضرت امام جعفر صادق ؑ کی بتائی ہوئی یہ دعا ضرور پڑھ لیں۔ حضرت امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص کسی مصیبت میں پڑجائے تو اسے چاہیے کہ فوراً سات مرتبہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظم پڑھے تو ان شاء اللہ وہ اس مصیبت سے نجات پائے گا۔ لہٰذا آپ بھی یہ دعا ضرور پڑھا کریں اور اس کے علاوہ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے یا استخارہ کروانے کے لئے یا پھر جادو کے توڑ کے تعویذات حاصل کرنے کے لئے ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555