جائز محبت کا ایسا زبردست عمل آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ جو اللہ کے کرم سے کبھی خطا نہیں گیا اور ہر بار اس کے رزلٹس شاندار ہی آئے ہیں۔یہ عمل میاں بیوی، بھائی بہن، ساس بہو، دوست احباب، رشتہ داروں کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے کیا جاسکتا ہے اور من پسند شادی کی نیت سے بھی آپ کرسکتے ہیں۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے جس کے دل میں محبت ڈالنی ہو۔ اس کی تصویر پر اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود 240 بارپڑھیں اور تصویر پر دم کر دیں۔اس آسان سے عمل کے ساتھ ان شاء اللہ اس انسان کے دل میں آپ کی جائز محبت پیدا ہونے لگے گی۔اور اس کے رزلٹس اتنے زبردست ہوتے ہیں کہ آپ خود بھی حیران ہوں گے۔ ہاں البتہ! محبت کا عمل اگر آپ کسی ایسے شخص پر کررہے ہیں۔ جس پر بری نظریا جادو وغیرہ کے اثرات ہیں تو پہلے ان بد اثرات کو نقش سورۂ البقرہ اور نقش سورۂ المزمل کے ذریعے ہٹایا جائے گا۔ تفصیلات جاننے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555