جناتی دوروں کو کنٹرول کرنے کے لیے کامل دعا
کسی بھی ایسے انسان کو جسے مرگی دورے پڑتے ہیں اور کوئی ایسا انسان جس میں جنات کی حاضری ہوتی ہے۔ فرق کرنا قدرے مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ دونو ں ہی کی علامات قدرے ملتی جلتی ہے۔ہم ان دونوں ہی وجوہات کو مد نظر رکھ کر آپ کا ایسا بہترین روحانی علاج بتائیں گے کہ اگر جنات کا معاملہ ہو اتو وہ بھی حل ہوجائے گا اور مرگی کے دوروں سے بھی مریض کو کامل شفاء عطا ہوگی ان شاء اللہ۔ مرگی کا مرض چونکہ عمر بھر ساتھ ساتھ چلتا ہے جو کہ کسی بھی عمر میں شروع ہوسکتا ہے مگر عام طور پر یہ بچپن میں یا 60 سال کی عمر کے بعد ہوتا ہے۔ جب بھی مریض کے دماغ میں الیکٹریکل ایکٹویٹی میں ہلچل مچتی ہے تو عارضی طور پر یہ دماغ کے کام کرنے کے طریقے کو متاثر کرتے ہیں۔ اس لئے اس دوران مریض کو دورہ پڑ جاتا ہے۔ جس سے وہ بے قابو ہوجاتا ہے۔ جھٹکے لگتے ہیں جسے فٹ کہا جاتا ہے۔مریض اپنا ہوش کھو دیتا ہے۔ خالی نظروں سے خلا میں گھورتا ہے۔ جسم سخت ہوجاتا ہے۔اس کا جسم عجیب و غریب انداز میں حرکت کرتا ہے۔ جیسے کہ جسم اکڑ جاتا ہے مگر پیٹ والا حصہ پورا زور لگا کر اوپر کو اٹھنا شروع ہوجاتا ہے۔مریض کو بازؤں یا ٹانگوں میں جھنجھناہٹ کا احساس ہوتا ہے۔ایسے مریضوں کو ڈاکٹرز Anti-Epileptic ادویات دیتے ہیں جو کہ ا س کا مین ٹریٹمنٹ ہے۔ دوسری صورت میں اس کی سرجری ہوتی ہے جس میں دماغ کا ایک چھوٹا سا حصہ جو کہ دوروں کا سبب بنتا ہے وہ نکا ل دیا جاتا ہے۔ تیسری صورت میں مریض کے جسم کے اندر ایک چھوٹی سی الیکٹریکل Device ڈالی جاتی ہے جو کہ دوروں کا کنٹرول کرتی ہے یا اس کے لئے اسپیشل ڈائٹ ہوتی ہے۔ جس سے دورے کنٹرول کئے جاتے ہیں۔یہ تمام Procedures کرنے سے بعض مریض گھبراتے ہیں اور بعض پر یہ اثر نہیں کرتے اور بعض کی تشخیص ہی نہیں ہوپاتی کہ انہیں دورے کیوں پڑتے ہیں۔ لہٰذا ایسے مریض جب ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتے ہیں تو انہیں 3 قرآنی تعویذات ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کئے جاتے ہیں۔

Jinnati Mirgi Ga Ilaj

Mirgi Ka Rohani Ilaj

مرگی کے دوروں سے مکمل روحانی حفاظت
جن میں ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ جناتی دوروں کو کنٹرول کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ شفاء کے لئے ہوتا ہے۔ اس تعویذ میں موجود شفاء کی روحانیت مریض کے دماغ کے اس حصے کو ایکٹو ہی نہیں ہونے دیتی جو کہ دوروں کا سبب بنتا ہے۔ تیسرا تعویذ مریض کی تمام جناتی دوروں یا مرگی کے دوروں سے مکمل روحانی حفاظت کے لئے دیاجاتا ہے۔ جنہیں پہنتے ہی مریض کا دماغ سکون میں آجاتا ہے۔ روحانی علاج کے ساتھ مریض کے لئے چونکہ مستقل ہمارے دعائے باطن پروگرا م میں دعا بھی ہورہی ہوتی ہے۔ اسی لئے اسے زندگی میں اللہ کی رحمت سے کبھی دورہ نہیں پڑتا۔ اب تک نہ جانے کتنے ہی مریض جنہیں جناتی دورے یا مرگی کے دورے پڑتے تھے وہ اللہ کے کرم سے کامل شفاء پاچکے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ تینوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے
ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555