سورۂ الیوسف کے کرشما ت حا ملہ کے لیے
ایسی حاملہ خواتین جن کی خواہش ہے کہ ان کے ہاں خوبصورت بیٹی یا بیٹا پیدا ہو۔ نیک سیرت، عقل مند،مضبوط قوت ارادی والا، ذہین اور صحت مند ہوتو انہیں چاہیے کہ دوران حمل سورۂ الیوسف کی تلاوت کرنا کبھی نہ بھولیں۔ ہم نے اپنے بارہ سال کے تجربات و مشاہدا ت میں یہ دیکھا ہے کہ جب حاملہ خاتون روزانہ سورۂ الیوسف کی تلاوت کرتی ہے۔اور اپنے پیٹ پر شہادت کی انگلی سے 5 مرتبہ اسمائے الٰہی یا مصور، یا خالق، یا باری لکھتی ہے تو بچے کی شخصیت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ایسے بچے والدین کا فخر ثابت ہوتے ہیں۔ سورۂ الیوسف کو حمل کے پورے نو ماہ تک تلاوت کیا جائے تو بچہ جب اس دنیا میں آتا ہے تو اس کے چہرے پر نور کی ایسی جھلک عیاں ہوتی ہے۔ جسے دیکھ کر ہر کسی کو اس میں روحانی کشش محسوس ہوتی ہے۔ ایسے بچوں کے دماغ انتہائی تیزہوتے ہیں۔وہ جس بھی میدان میں قدم رکھتے ہیں۔ کامیابی ان کا مقد ر بن جاتی ہے۔

Yousaf For Beautiful Baby During Pregnancy

Miracles Of Surah Yusuf

حمل کے دوران سورۂ الیوسف کی تلاوت
جب ماں حمل کے دوران سورۂ الیوسف کی تلاوت اوراسمائے الٰہی کا بتایا گیا روحانی عمل کرتی ہے تو ماں او ربچے کو جو جو بھی حمل کے دوران Complications پیش آتی ہیں۔ وہ بھی اللہ کے کرم سے آسانی میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ علاوہ ازیں! جن خواتین پر حاملہ ہونے سے پہلے یا حاملہ ہونے کے بعد کسی بھی قسم کے بری نظر، جادو،سحرو آسیب، بندش یا جنات وغیرہ کا اثر ہوتا ہے۔ اس کا اثر بچے کے جسم میں منتقل نہ ہوپائے۔ اس لئے دوران حمل سورۂ الیوسف کا نقش اورحمل کی حفاظت کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پہن لیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ کسی بھی قسم کے جادو کے اثرات بچے میں ہر گز منتقل نہ ہوپائیں گے اور سورۂ الیوسف کے نقش کی بدولت بچہ اعلیٰ خوبیوں اور شخصیت کا مالک ہوگا۔ ہر کسی کی توجہ کا مرکز بنے گا۔ اس کی شخصیت میں دوسروں کو قائل کرنے یا ان سے اپنی بات منوانے والی شاندار خوبی پیدا ہوگی۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ ماں اور بچہ دونوں ہی ہمیشہ کے لئے بد اثرات اور روحانی امراض سے اللہ کی پناہ میں آجائیں گے ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555