بیوی کے لئے یہ جاننا اشد ضروری ہے کہ شوہر کو اپنی بیوی کیوں اچھی نہیں لگتی اوردوسری لڑکیوں کی جانب ان کا دل مائل کیوں رہتا ہے۔ ایک مثال سے آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس طرح ایک سرخ، کھلتا ہوا گلاب کا پھول ہوتا ہے۔ اسے دیکھ کر اور اس کی خوشبو کو سونگھ کر انسان کے دل و دماغ میں خوشی اور سکون کی لہر دوڑ جاتی ہے۔
اسی طرح وہ پھول اگر مرجھا جائے گا تو ظاہر ہے کہ اس کو دیکھ کراتنی اچھی فیلینگ نہیں آئے گی۔ سکون کا احساس بھی نہیں ہوگا اور کیوں نہیں ہوگا۔ اس لئے نہیں ہوگا کہ جب پھول سرخ اور کھلا ہوا تھا۔تب اس پھول کی لہریں آپ کے دماغ میں جاکر سکون اور خوشی کا احساس دے رہی تھیں۔ جب پھول مرجھا گیا تو اس کی لہریں بلاک ہوگئیں اور آپ کو پھول دیکھ کر اچھا نہیں لگا۔ بالکل اسی طرح میاں بیوی جب شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں تو شوہر کے لئے بیوی گلاب کا سرخ پھول ہوتی ہے لیکن جب مختلف وجوہات، اختلافات اور سسرال میں پیدا ہونے والے مسائل اور حاسدین کی نظر بد یا دشمن کے کروائے گئے جادو کے وار یا دوسری لڑکیوں کی شوہر کی زندگی میں اینٹری ہونا۔ ان تمام منفی احساسات کی لہریں جب بیوی کے اردگرد جمع ہونے لگتی ہیں تو بیوی جو کل تک خوشنما پھول تھی۔ ان منفی احساسات کی وجہ سے وہ اس مرجھائے ہوئے پھول کی مانند ہوجاتی ہے۔ جسے شوہر تو کیا سسرال میں کوئی بھی دیکھنا نہیں چاہتا یعنی بیوی کے جسم سے نکلنے والی محبت کی لہریں حاسدین کی نظر بد اور جادو اور منفی سوچوں کی وجہ سے بلاک ہوجاتی ہیں۔ جس وجہ سے شوہر بیوی کو دیکھنا نہیں چاہتا۔ اسے وقت نہیں دیتا۔ اس بیوی کی کوئی عزت باقی نہیں رہ جاتی اور شوہر کی توجہ رہتی ہی دوسری لڑکیوں کی طرف ہے۔ اب بیوی اگر شوہر کی محبت کو پھر سے پانا چاہتی ہے تو ایسی بیویوں کے لئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس قرآن کریم میں سے تین ایسی سورہ منتخب کرتے ہیں۔ جن کا نقش جب ماہرین اس بیوی کے نام سے منسوب کرتے ہیں تو پھر ان پر ایسے طاقتور روحانی کلمات پڑھتے ہیں کہ ان کلمات یا ان طلسماتی الفاظ کی چمکتی ہوئی نیلی اور سفید روشنی کی مانند لہریں اس بیوی کے اردگر موجود منفی طاقتوں سے ٹکرا کر ان کو فوراً ختم کرتی ہیں۔ جس سے مرجھائے ہوئے پھول کی مانند بیوی پھر سے کھلتا ہوا گلاب کا پھول بن جاتی ہے اور شوہر کی توجہ، محبت اور اٹریکشن خود بخود بیوی کی جانب ہوجاتی ہے اور اسی روحانی اٹریکشن کی وجہ سے شوہر ہر دوسری عورت کو خود ہی چھوڑ دیتا ہے۔وہ تین سورہ مبارکہ جن کے نقش ایسی بیویوں کو دئیے جاتے ہیں وہ سورہ مبارکہ یہ ہیں۔، سورۂ المزمل، سورۂ النساء اور سورۂ النور۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند خواتین کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555