جب ایک لڑکا یا لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو بیوی شوہر کے لئے ایک خوبصورت اور تازہ گلاب کی طرح ہوتی ہے۔لیکن بعد میں مختلف وجوہات کی بنا پر جیسے کہ سسرال میں اختلافات،ساس کی نظر بد،جادو ٹونہ یا شوہر کی زندگی میں دوسری لڑکیوں کا داخلہ بیوی کے ارد گرد منفی جزبات جمع ہونے لگتے ہیں۔یہ جزبات بیوی کو مرجھائے ہوئے پھول کی طرح بنا دیتے ہیں جو شوہر کو اچھا نہیں لگتا۔یہی وجہ ہے کہ شوہر کی توجہ بیوی سے ہٹ کر دوسری لڑکیوں کی طرف مائل ہونے لگتی ہے۔یہ ایک اچھا موازنہ ہے جو یہ سمجھنے میں مدد کرتا ہے کہ کیسے بیوی اور شوہر کے درمیان میں منفی جزبات اور اختلافات بیوی کو ایک مرجھائے ہوئے پھول کی طرح بنا دیتے ہیں۔
میاں بیوی میں محبت
پیدا کرنے کا عمل
ہمارے روحانی ماہرین نے ایک روحانی طریقہ بیان کیا ہے جس سے بیوی اپنے شوہر کی محبت دوبارہ حاصل کر سکتی ہے۔تو اس کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے ایسی بیویوں کے لئے قرآن پاک سے تین سورہ منتخب کی ہیں اور ان کے تعویذ تیار کئے ہیں۔جو ان کے نام سے منسوب کرتے ہیں اور پھران پر بہت ہی طاقتور روحانی تلاوت کی جاتی ہے۔ قرآن پاک کی وہ تین سورتیں جن کے تعویذ تیار کیے گئے ہیں وہ یہ ہیں جیسے کہ سورہ المزمل،سورہ النسا اور سورہ نور۔ یہ تعویذات ایسی بیویوں کے لئے بہت فائدہ مند ہیں۔جو اپنے شوہر کی محبت
حاصل کرنا چاہتی ہیں۔اسی روحانی عمل کے تحت بے شمارخواتین اپنے شوہر کی کھوئی ہوئی محبت حاصل کر چکی ہیں۔
تعویذات کا ہدیہ
تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555