اس ویڈیو میں آپ سے ۸ ایسی علامات شیئر کریں گے جو یہ بتاتی ہیں کہ میاں بیوی پر کسی حاسد نے جدائی کا جادو کروایا ہے۔ اگر ان میں سے کوئی ایک بھی نشانی آپ میاں بیوی میں پائی جاتی ہے تو وہ یقینا خطرے کی گھنٹی ہے جو کسی بھی وقت آپ کو ایک دوسرے سے جدا کرسکتی ہے۔ لہٰذ ا وہ آٹھ علامات بھی آپ سے شیئر کریں گے اور اس جدائی والے جادو کو آپ قرآن پاک کی مدد سے کیسے ختم کرسکتے ہیں۔ وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔
پہلی علامت:
محبت کا اچانک نفرت میں بدل جانا
۲:چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصہ ا ٓجانا
۳:انتہائی شدید محبت کا ایک دم نفرت میں تبدیل ہو جانا
۴: بیوی کا خاوند پر اورخاوند کا بیوی پر غصہ کرنا اور یاد رہے کہ یہ غصہ بلاوجہ ہوتا ہے۔اس کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی
۵:چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر بڑے بڑے جھگڑے ہونے لگنا
۶: بیوی کا اپنے شوہرکا یا شوہر کا اپنی بیوی کی شکل سے بیزار رہنا جبکہ دونوں حقیقت میں خوبصورت یا قبول و صورت ہوتے ہیں۔
۷: بہت لگاؤ کے ہونے کے باوجود گھر میں آتے ہی عجیب سی کیفیت ہو جانا۔
۸: اگر آپ میاں بیوی کے درمیان ان میں سے کوئی ایک علامت بھی پائی جاتی ہے توسب سے پہلے ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے آپ پر منڈلاتی ہوئی خطرے کی گھنٹی یعنی جدائی والے جادو کو آپ کے اوپر سے اتار نا اشد ضروری ہے تاکہ رشتہ ٹوٹنے نہ پائے۔ جس کے لئے آپ کو ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو جدائی والے جادو کی جڑوں تک کو ختم کردینے کی پاورفل روحانی قوت رکھتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ النساء کا ہے جو کہ میاں بیوی میں اتنی شدت والی محبت پیدا کرنے کے لئے ہے کہ ان کے درمیان کسی تیسرے کے آنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔اور دشمن ساری زندگی کوششیں کرتا رہے لیکن نہ اس کا کروایا ہوا جدائی کا جادو چلے گا نہ نفرت کا نہ لڑائی جھگڑے والا ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555