ماہِ شعبان کےچاندکاوظیفہ
ناظرین ماہ شعبان المعظم کی چاند رات بہت ہی بابرکت رات ہوتی ہے۔شعبان کو آپ ﷺ کا مہینہ کہا جاتا ہے۔ اس رات سے نبی کریم ﷺ کے مبارک مہینے کاآغاز ہوتا ہے۔ اس لیے اللہ رب العزت اپنے محبوب کی امت پر اپنی خاص رحمتیں اورنعمتیں نازل فرماتا ہے۔اور اس مبارک رات کے وسیلے سے بندہ اللہ پاک سے جو مانگتا ہے جو سوال کرتا ہے۔وہ اللہ کی ذات اسے ضرور عطا کرتے ہیں۔ اس رات کی برکتوں اور رحمتوں کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔کہ اس بابرکت رات میں دنیا میں ایک خاص قسم کی روحانیت کا نزول ہوتا ہے۔ اور اس عظیم ترین روحانیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جو کوئی بھی عبادات،مراقبات یا پھر وظائف کر کے ا للہ کے حضور دعا کرتا ہے تو وہ دعا اللہ کی ذات لازمی قبول و منظور فرماتے ہیں۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے ماہ شعبان کی عظمتوں سے متاثر ہو کرآپ کے لیے ایک بہت ہی زبردست اور دعاؤں کی فوری قبولیت کا حامل وظیفہ تجویذ کیا ہے۔ اس وظیفے کو ماہ شعبان کی چاند رات میں کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت، خواہش اور دعا ضرور قبو ل ہو گی۔لہٰذا ماہ شعبان کی چاند رات کا یہ چھوٹا سا وظیفہ آپ کی کئی حاجات قبول کروانے کا سبب بنے گاان شاء اللہ۔آپ نے یہ وظیفہ اس طرح کر نا ہے۔

 Shaban Me Chand Ka Wazifa

Shaban Kay Chand Ka Wazifa

ماہِ شعبان کا وظیفہ
کہ ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر یا پھر ماہ شعبان کے چاند کی خبر سن کر 2نفل برائے حاجت ادا کریں۔ اور پھرکوئی سا بھی درود پاک چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے جیسے آپ کو آسانی ہو200 مرتبہ یا پھر 2000مرتبہ کامل یقین کے ساتھ اورصدق دل سے پڑھیں۔ انشاء اللہ اس وظیفے کی برکات کا مشاہدہ آپ کو ماہ شعبان میں ہی وہ جائے گا۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ سارا سال آپ کے گھر میں خیرو برکت،اتفاق، محبت، خوشحالی،امن وامان، رزق میں وسعت اور فراوانی رہے۔ آپ اور آپ کے گھر کے افراد جادو ٹونہ، نظر بد، سحرو آسیب اور دیگر شیطانی اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہیں۔ تو ماہ شعبان کی چاند رات میں ہی درود شریف کو ایک سفید کاغذ پر مشک، عنبر اور زعفران کی سیاہی سے لکھ کر اس پر درود شریف کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھ کر دم کریں۔ اور پھر اس تعویذ کو فریم کروا کے گھر میں کسی دیوار پر لگا دیں۔ اس نقش کو گھرمیں رکھنے کی برکات بے انتہا ء ہیں۔اس تعویذمیں تحریر درودشریف کی برکت سے گھر میں موجودنحوست، بے برکتی اور بے سکونی انشاء اللہ ختم ہو جائیگی۔رزق اورمال و دولت اس قدر ہو گا کہ آپ کبھی اندازہ بھی نہیں لگا سکیں گے۔اگر اس کا تعویذ شعبان المعظم میں بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے دکان یا کاروبار والی جگہ پر لگایا جائے تو دکان اور کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو گا کہ دوسرے لوگ بھی رشک کریں گے۔ اگر آپ کو یہ تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ د رودشریف کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔