آج ہم Lower Back Pain کی وجوہات اور علاج کے بارے میں بات کریں گے۔ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر ایسی خواتین کے کیس آرہے ہیں جن کی کمرمیں بہت درد رہتا ہے۔ جس وجہ سے انہیں گھر کے کام کاج کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے۔ اس ہم Lower Back Pain کے بارے میں ضروری معلومات آپ کو بتائیں گے۔ کمر کی درد کا تعلق آپ کے پٹھوں یا مسلز کے ساتھ ہے یا نسوں یعنی Nerves اور ہڈیوں کے ساتھ ہے۔ اب جن افراد کو کوئی بھی وزن اٹھاتے ہوئے اچانک سے کمر میں درد اٹھتا ہے تو زیادہ چانس ہے کہ آپ کے مسلز میں کسی پرابلم کی وجہ سے یہ درد ہوا ہے۔ لیکن اگرمسئلہ Nerves میں ہو تو پھر درد کمر سے ہوتی ہوئی ٹانگ تک جاتی ہے۔ اب Nerves جو ہوتی ہیں وہ اکثر Reffered Pain کرتی ہے یعنی پرابلم Body میں کہیں اور ہوتا ہے اور درد کہیں اور سے نکل رہی ہوتی ہے۔مثال کے طور پر اگر آپ کی گردن کی Nerve کسی بھی وجہ سے دب گئی ہو تو اس کا درد گردن میں نہیں ہوگا بلکہ آپ کے بازو یا پھر ہاتھ میں ہوگا۔بالکل اسی طرح اگر آپ کی کمر کی نس دب گئی ہو تو پھر اس میں آپ کو back painنہیں ہوگا بلکہ درد آپ کی ٹانگ یا پاؤں میں ہوگا۔لیکن مسلز میں اگر کوئی بھی پرابلم ہو تو اس کا درد وہیں پر ہی رہتا ہے۔ جسم میں کسی اور جگہ محسوس نہیں ہوتا۔اس لئے جب بھی آپ کو Lower Back Pain ہو تو سب سے پہلے آپ نیورولوجسٹ کو چیک کروالیں۔ہمارے روحانی ماہرین کے مطابق جن افراد کو مسلز میں کسی پرابلم کی وجہ سے کمر کا درد ہوتا ہے تو اس کا Treatment صرف میڈیسن سے ہی ہوجاتا ہے۔ لیکن Nerves میں اگر پرابلم ہو تو وہ سرجری یا فزیکل تھراپی سے ہی ٹھیک ہوتی ہے۔ اس لئے ادویات کے استعمال سے یہ مسئلہ صرف Temprary طور پر ہی ٹھیک ہوتا ہے۔

کمر اور پٹھوں کادرد ختم کرنے کا نقش
اب ہم بات کرتے ہیں کہ کمر کے درد کا روحانی علاج ہمارے سینٹر میں کس طرح کیا جاتا ہے۔ روحانی علاج کے طور پر مریض کو سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کا وہ تعویذ دیا جاتا ہے جو کہ خاص روحانی کلیات کے تحت تیا رکیا گیا ہے۔ یہ آیت مبارکہ چونکہ شفاء کی آیت ہے۔ اس لئے نہ صرف کمر کے درد سے شفاء کے لئے بہترین ہے بلکہ ہر طرح کی جسمانی، روحانی اور نفسیاتی بیماریوں سے شفاء کیلئے بہت مجرب ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

یہ نقش کافی سالوں سے کمر کے درد میں مبتلاء افراد کو ارسال کیا جار ہا ہے جن میں اکثریت خواتین کی ہے۔لیکن اللہ کی ذات نے شفاء کے اس نقش کی بدولت ان تمام مریضوں کو کمر کے درد سے نجات عطا فرمائی۔ ان میں اکثر افراد ایسے بھی تھے جو کہ کمر کے مہروں کے درد کی وجہ سے بالکل بھی چل پھر نہیں سکتے تھے۔ وہ دوسروں کے محتاج ہو کر رہ گئے تھے اور ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجود بھی انہیں کوئی امید نہیں تھی کہ ان کی کمر کے مہروں کا درد ٹھیک ہوگا۔ مگر اللہ کی ذات نے سورۂ الشوری کی اس شفاء والی آیت مبارکہ کی بدولت انہیں ایسی کامل شفاء عطا فرمائی کہ وہ پہلے سے کہیں زیادہ ایکٹو ہوگئے۔ درد کا نام و نشاں بھی باقی نہ رہا۔ بے شک اللہ کی ذات ہر چیز پر قادر ہے وہ جسے چاہے شفاء عطافرماتی ہے۔ لہٰذا ہمارے مشاہدات کے مطابق شفاء کا یہ تعویذ نہ صرف کمر کے درد کے لئے ایک مجرب روحانی عمل ہے بلکہ ہر طرح کی جسمانی، روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفاء کے لئے بھی زبردست روحانی خاصیت رکھتا ہے۔یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555